بَابُ مَا جَاءَ فِي لِبَاسِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لباس کا بیان سیاہ بالوں والی چادر کا استعمال
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن صبح کے وقت باہر تشریف لے گئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیاہ بالوں والی کملی اوڑھ رکھی تھی۔
تخریج الحدیث: «حسن» :
«(سنن ترمذي: 2813، وقال: حسن صحيح غريب)، صحيح مسلم (2081، دارالسلام: 5445، و ح 2424، دارالسلام: 6261)» |