چند متفرق مسائل कुछ विभन्न मसले پسندیدہ عمل “ पसंदीदा कर्म ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک زیادہ پسندیدہ عمل وہ ہوتا تھا جس پر عمل کرنے والا مداومت (ہمیشگی) کرے۔
تخریج الحدیث: «457- الموطأ (رواية يحيٰي بن يحيٰي 174/1 ح 421، ك 9 ب 24 ح 90) التمهيد 120/22، الاستذكار: 391، و أخرجه البخاري (6462) من حديث مالك به.»
|