چند متفرق مسائل कुछ विभन्न मसले اگر کسی کا مال دیوالیہ شخص کے پاس محفوظ ہو تو “ अगर किसी का माल दिवालिया व्यक्ति के पास सुरक्षित हो तो ”
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو آدمی مفلس (دیوالیہ) ہو جائے پھر کوئی آدمی اپنا مال بعینہ (بالکل اسی طرح) اس کے پاس پا لے تو وہ دوسروں کی بہ نسبت اس مال کا زیادہ حقدار ہے۔“
تخریج الحدیث: «510- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 678/2 ح 1420، ك 31 ب 42 ح 88) التمهيد 169/23، الاستذكار: 1341، و أخرجه أبوداود (3519) من حديث مالك به، ورواه البخاري (2402) ومسلم (1559) من حديث يحيي بن سعيد الانصاري به.»
|