چند متفرق مسائل कुछ विभन्न मसले بعض تقاریر جادو جیسا اثر رکھتی ہیں “ कुछ भाषणों में जादू का असर होता है ”
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ مشرق کی طرف سے دو آدمی آئے تو انہوں نے خطبہ دیا۔ لوگوں کو ان کے بیان پر تعجب ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بعض بیان (خطبے و تقاریر) جادو ہوتا ہے۔“
تخریج الحدیث: «164- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 986/2 ح 1916، ك 56 ب 3 ح 7 وعنده: لسحر) التمهيد 169/5، الاستذكار:1852، و أخرجه البخاري (5767) من حديث مالك به.»
|