باجماعت نماز کا بیان जमाअत के साथ नमाज़ पढ़ना جس کی نماز عصر رہ گئی؟ “ जिस की अस्र की नमाज़ छूट गई ”
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص کی عصر کی نماز فوت ہو گئی تو گویا اس کا مال اور گھر والے سب کچھ اس سے چھن گیا اور وہ دیکھتا رہ گیا۔“
تخریج الحدیث: «195- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 11/1، 12 ح 20، ك 1 ب 5 ح 21) التمهيد 115/14، الاستذكار:19، و أخرجه البخاري (552) ومسلم (626) من حديث مالك به.»
|