نماز کے مسائل नमाज़ के बारे में اذان کا جواب دینا چاہیے “ अज़ान का जवाब देना चाहिए ”
سیدنا ابوسعید الخدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم (اذان کی) آواز سنو تو اسی طرح کہو جس طرح مؤذن کہتا ہے۔“
تخریج الحدیث: «77- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 67/1 ح 145، ك 3 ب 1 ح 2) التمهيد 134/10، الاستذكار: 124، و أخرجه البخاري (611) ومسلم (383) من حديث مالك به.»
|