نماز کے مسائل नमाज़ के बारे में تہجد کی اذان “ तहज्जुद की अज़ान ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک بلال رات کو اذان دیتے ہیں پس کھاؤ اور پیو حتیٰ کہ ابن ام مکتوم اذان دیں۔“
تخریج الحدیث: «281- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 74/1 ح 158، ك 3 ب 3 ح 14) التمهيد 5/17، الاستذكار: 137، و أخرجه البخاري (620) من حديث مالك به.»
|