كتاب الأطعمة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم کتاب: کھانے کے احکام و مسائل 37. باب مَا جَاءَ فِي أَكْلِ الْقِثَّاءِ بِالرُّطَبِ باب: کھجور کے ساتھ ککڑی کھانے کا بیان۔
عبداللہ بن جعفر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تازہ کھجور کے ساتھ ککڑی کھاتے تھے۔
۱- یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے، ۲- ہم اسے صرف ابراہیم بن سعد کی روایت سے جانتے ہیں۔ تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الأطعمة 39 (5440)، صحیح مسلم/الأشربة والأطعمة 23 (2043)، سنن ابی داود/ الأطعمة 45 (3835)، سنن ابن ماجہ/الأطعمة 37 (3325)، (تحفة الأشراف: 5219)، سنن الدارمی/الأطعمة 24 (2102) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (3325)
|