رمضان المبارک میں سفر کے دوران جن لوگوں کے لئے روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہے ان کے ابواب کا مجموعہ 1383. مسافر سے روزے کی فرضیت ساقط ہونے کا بیان
تخریج الحدیث:
امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ رمضان المبارک میں حاملہ عورت اور دودھ پلانے والی عورت کے روزہ چھوڑنے کے جواز کے باب میں سیدنا انس بن مالک قشیری رضی اللہ عنہ کی حدیث میں نے بعد میں ذکر کی ہے۔
تخریج الحدیث:
|