قرآن مجيد

سورة الانعام
وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرَى عَلَى اللَّهِ كَذِبًا أَوْ قَالَ أُوحِيَ إِلَيَّ وَلَمْ يُوحَ إِلَيْهِ شَيْءٌ وَمَنْ قَالَ سَأُنْزِلُ مِثْلَ مَا أَنْزَلَ اللَّهُ وَلَوْ تَرَى إِذِ الظَّالِمُونَ فِي غَمَرَاتِ الْمَوْتِ وَالْمَلَائِكَةُ بَاسِطُو أَيْدِيهِمْ أَخْرِجُوا أَنْفُسَكُمُ الْيَوْمَ تُجْزَوْنَ عَذَابَ الْهُونِ بِمَا كُنْتُمْ تَقُولُونَ عَلَى اللَّهِ غَيْرَ الْحَقِّ وَكُنْتُمْ عَنْ آيَاتِهِ تَسْتَكْبِرُونَ[93]
اور اس سے زیادہ ظالم کون ہے جو اللہ پر جھوٹ باندھے، یا کہے میری طرف وحی کی گئی ہے، حالانکہ اس کی طرف کوئی چیز وحی نہیں کی گئی اور جو کہے میں (بھی) ضرور اس جیسا نازل کروں گا جو اللہ نے نازل کیا۔ اور کاش! تو دیکھے جب ظالم لوگ موت کی سختیوں میں ہوتے ہیں اور فرشتے اپنے ہاتھ پھیلائے ہوئے ہوتے ہیں، نکالو اپنی جانیں، آج تمھیں ذلت کا عذاب دیا جائے گا، اس کے بدلے جو تم اللہ پر ناحق (باتیں) کہتے تھے اور تم اس کی آیتوں سے تکبر کرتے تھے۔[93]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَمَنْ Adding Soon
أَظْلَمُظ ل م
ظَلَمَ:ہر بےانصافی کے کی بات خواہ اس کا تعلق حقوق اللہ سے ہو یا معاملات سے۔
ظَلَمَ، حَافَ، عَالَ، ضَازَ،
.
مِمَّنِ Adding Soon
افْتَرَىف ر ي
افتراء:فساد اور بگاڑ پیدا کرنے کی خاطر جھوٹ تراشنا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
اِفْتَرَآء:بناوٹی عقائد جو خود تراش کر اللہ کی طرف منسوب کر دیے جائیں یا جو اصلاح کی بجائے بگاڑ پیدا کریں۔
بُھْتَان، اِفْک، اِفْتَرَآء،
.
عَلَى Adding Soon
اللَّهِأ ل ه Adding Soon
كَذِبًاك ذ ب Adding Soon
أَوْ Adding Soon
قَالَق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
أُوحِيَو ح ي Adding Soon
إِلَيَّ Adding Soon
وَلَمْ Adding Soon
يُوحَو ح ي Adding Soon
إِلَيْهِ Adding Soon
شَيْءٌش ي أ Adding Soon
وَمَنْ Adding Soon
قَالَق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
سَأُنْزِلُن ز ل
نَزَلَ:نزل کا لفظ عام ہے ۔ تنزل ، وحی و احکامات الہی اور شیطانی القاء وغیرہ کے آتا ہے۔
نَزَلَ، حَلَّ، ھَبَطَ،
.
اَنْزَل ، نَزَّلَ:کسی چیز کونیچے اتارنے کے لیے ہیں انزال یکبارگی اور تنزیل محض اتارنے کے لیے خواہ یکبارگی ہو یا بتدریج۔
اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
.
مِثْلَم ث ل
مُثْلٰی:یعنی مثالی ، بہترین ، آئیڈیل جو قابل تقلید ہو۔
نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
.
مَا Adding Soon
أَنْزَلَن ز ل
نَزَلَ:نزل کا لفظ عام ہے ۔ تنزل ، وحی و احکامات الہی اور شیطانی القاء وغیرہ کے آتا ہے۔
نَزَلَ، حَلَّ، ھَبَطَ،
.
اَنْزَل ، نَزَّلَ:کسی چیز کونیچے اتارنے کے لیے ہیں انزال یکبارگی اور تنزیل محض اتارنے کے لیے خواہ یکبارگی ہو یا بتدریج۔
اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
.
اللَّهُأ ل ه Adding Soon
وَلَوْ Adding Soon
تَرَىر أ ي Adding Soon
إِذِ Adding Soon
الظَّالِمُونَظ ل م
ظَلَمَ:ہر بےانصافی کے کی بات خواہ اس کا تعلق حقوق اللہ سے ہو یا معاملات سے۔
ظَلَمَ، حَافَ، عَالَ، ضَازَ،
.
فِي Adding Soon
غَمَرَاتِغ م ر
غَمَرَ:شدائد اور سختیوں کی وجہ سے بے ہوشی۔
صَعِقَ، سَکَرَ، غَمَرَ، صَرَعَ، غَشِيَ،
.
الْمَوْتِم و ت Adding Soon
وَالْمَلَائِكَةُم ل ك
مَلْك:کسی چیز میں تصرف کرنے کا اختیار۔
خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
.
مُلْك، مَلَكُوْت:اور جب رقبہ کی وسعت کا اظہار مقصود ہو تو «مُلُك» کا لفظ آئے گا۔
مُلْك، مَلَكُوْت، سُلْطَان،
.
بَاسِطُوب س ط Adding Soon
أَيْدِيهِمْي د ي Adding Soon
أَخْرِجُواخ ر ج Adding Soon
أَنْفُسَكُمُن ف س Adding Soon
الْيَوْمَي و م Adding Soon
تُجْزَوْنَج ز ي
جَزَا:وہ بدلہ جو کسی صورت کم نہ ہو۔
بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
.
جَزَا:پورا پورا بدلہ دینے کے لیے۔
جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
.
عَذَابَع ذ ب
عَذَّبَ:سخت سزا کے لیے۔
جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
.
الْهُونِه و ن
هَيِّنْ:وہ بات یا کام جو فاعل کی قوت و قدرت کے مقابلہ میں بہت کم درجہ کا ہو۔
يسير، هَيِّنْ،
.
بِمَا Adding Soon
كُنْتُمْك و ن Adding Soon
تَقُولُونَق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
عَلَى Adding Soon
اللَّهِأ ل ه Adding Soon
غَيْرَغ ي ر
غَیَّر:کسی چیز کی حالت یا صورت میں تبدیلی لانا۔
بَدَّل، حَوَّل، غَیَّر، حَرَّف، نَکَّر، دَاوَل،
.
الْحَقِّح ق ق Adding Soon
وَكُنْتُمْك و ن Adding Soon
عَنْ Adding Soon
آيَاتِهِأ ي ي Adding Soon
تَسْتَكْبِرُونَك ب ر
تَکَبَّرَ:گھمنڈ کا آخری درجہ، حق بات کو رد کر دینا اور لوگوں کو حقیر جاننا۔
فَرِحَ، بَطَرَ، مَرَحَ، اِخْتَال، فَخَرَ، اَشَرَ، تَمَطّٰی، تَکَبَّرَ، فَرِہَ،
.
عَظِیْم:جس میں پڑھائی کے علاوہ قوت اور شدت پائی جائے جس طرح حقیر اصغر سے کم تر ہے اسی طرح عظیم ، اکبر سے اوپر ہے۔
عَظِیْم، كَبِيْر، ذوالجلال، مجید،
.
كِبَر:عمر میں بڑائی کے لیے یا اپنی شان کے اظہار کے لیے۔
كِبَر، جَلَال، جَدَّ،
.
كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ:کسی کام کو مشکل اور بھاری سمجھنے کی وجہ سے طبیعت بوجھل ہونا۔
ثَقُلَ، كَسَلَ، اٰدَ (اود)، كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ،
.
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com