نمبر | لفظ | مختصر وضاحت |
1 | خرص | محض ظن و تخمین سے کام لینا جس میں حقیقت کو دخل نہ ہو۔ |
2 | اختلق | جبکہ تھوڑی بہت حقیقت باقی سب فسانہ ہو جو جھوٹی بات جو سچی معلوم ہو۔ |
3 | افتراء | فساد اور بگاڑ پیدا کرنے کی خاطر جھوٹ تراشنا۔ |
4 | تقول | جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ |