وَإِنِ امْرَأَةٌ خَافَتْ مِنْ بَعْلِهَا نُشُوزًا أَوْ إِعْرَاضًا فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِمَا أَنْ يُصْلِحَا بَيْنَهُمَا صُلْحًا وَالصُّلْحُ خَيْرٌ وَأُحْضِرَتِ الْأَنْفُسُ الشُّحَّ وَإِنْ تُحْسِنُوا وَتَتَّقُوا فَإِنَّ اللَّهَ كَانَ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرًا[128]
اور اگر کوئی عورت اپنے خاوند سے کسی قسم کی زیادتی یا بے رخی سے ڈرے تو دونوں پر کوئی گناہ نہیں کہ آپس میں کسی طرح کی صلح کر لیں اور صلح بہتر ہے، اور تمام طبیعتوں میں حرص (حاضر) رکھی گئی ہے اور اگر تم نیکی کرو اور ڈرتے رہو تو بے شک اللہ اس سے جو تم کرتے ہو، ہمیشہ سے پورا باخبر ہے۔[128]
وَإِنِ | |
Adding Soon |
امْرَأَةٌ | م ر أ |
اِمْرَاَةٌ:عام عورت کو کہتے ہیں اور یہ لفظ بیوی کے لیے بھی استعمال ہوا ہے۔ زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
| | . |
|
خَافَتْ | خ و ف |
Adding Soon |
مِنْ | |
Adding Soon |
بَعْلِهَا | ب ع ل |
Adding Soon |
نُشُوزًا | ن ش ز |
اَنْشَزَ:کسی چیز میں تحرک پیدا کر کے اٹھانے کے لیے۔ حَمَلَ، نَاء، وَزَرَ، اَثَارَ، اَقَلَ، بَعَثَ، اَنْشَرَ، اَنْشَزَ، اِلْتَقَطَ، لَقَحَ،
| | . | نَشَزَ:کسی تحریک کی بنا پر اٹھ جانے کے لیے اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
| | . |
|
أَوْ | |
Adding Soon |
إِعْرَاضًا | ع ر ض |
عَرَّضَ:اور عرض میں اشارہ کرنا مقصود نہیں بلکہ اشارہ کنایہ سے بات سمجھانا مقصود ہوتا ہے۔ اَشَارَ، رَمَزَ، تَغَامَزَ، عَرَّضَ،
| | . | عَارِضْ:ایسا بادل جس میں بوندا باندی کی ابتداء ہو چکی ہو۔ سَحَاب، غَمَام، عَارِضْ، مُعْصِرَات، مُزْن، صَیِّب،
| | . |
|
فَلَا | |
Adding Soon |
جُنَاحَ | ج ن ح |
جَنَاحَ:ان دونوں کا مجموعہ یعنی کندھے سے انگلی کے سرے تک «جَنَاحَ» ہے۔ جَنَاحَ، عَضُد، ذِرَاع،
| | . |
|
عَلَيْهِمَا | |
Adding Soon |
أَنْ | |
Adding Soon |
يُصْلِحَا | ص ل ح |
Adding Soon |
بَيْنَهُمَا | ب ي ن |
بين ايدي:بين يدي خوا زمانی ہو یا مکانی میں چیزوں کا آمنے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا۔ قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
| | . | بَیَّنَ:بات کو دلائل کے ساتھ بیان کرنا ۔ وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
| | . |
|
صُلْحًا | ص ل ح |
Adding Soon |
وَالصُّلْحُ | ص ل ح |
Adding Soon |
خَيْرٌ | خ ي ر |
خَیْر:ہر بھلی بات کام یا آدمی کے لیے۔ نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| | . | خِيَرَة:دو یا زیادہ چیزوں میں سے ایک کا انتخاب کر لینے کا اختیار۔ خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
| | . |
|
وَأُحْضِرَتِ | ح ض ر |
حَضَرَ:کسی شہر میں رہنے کے لیے۔ سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،
| | |
|
الْأَنْفُسُ | ن ف س |
Adding Soon |
الشُّحَّ | ش ح ح |
شَحَّ:شدت حرص و بخل کا مجموعہ۔ بَخِلَ، اَمْسَکَ، اَوْعٰي، اَكْدٰي، اَقْنٰي، ضَنَّ، شَحَّ، غَلَّ،
| | . |
|
وَإِنْ | |
Adding Soon |
تُحْسِنُوا | ح س ن |
حَسُنَ:خوش کن اور پسندیدہ بات ظاہری و معنوی۔ نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| | . | اَحْسَنَ:بہت عام ہے اور اس کا تعلق دوسرے سے بھی ہوسکتا ہے اور اپنی ذات سے بھی۔ فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
| | . |
|
وَتَتَّقُوا | و ق ي |
وَقٰی:کسی برے کام کی عقوبت سے ڈرا کر اس برے کام اور سزا سے بچانا۔ وَقٰی، مَنَعَ، حَجَزَ، اَحْصَنَ، جَنَبَ، عَصَمَ،
| | . | اِتَّقٰي:اتقي اور تقويٰ: برے کاموں کی عقوبت سے بچ ڈر کر ان برے کاموں سے بچنا۔ اِتَّقٰي، تَحَصَّنَ، اِجْتَنَبَ، اِسْتَعْصَمَ، حَذَرَ، تَعَفُّف،
| | . |
|
فَإِنَّ | |
Adding Soon |
اللَّهَ | أ ل ه |
Adding Soon |
كَانَ | ك و ن |
Adding Soon |
بِمَا | |
Adding Soon |
تَعْمَلُونَ | ع م ل |
Adding Soon |
خَبِيرًا | خ ب ر |
خَبَرَ:جب علم کے ساتھ اس کے جانچ بھی ہوچکی ہو۔ تب استعمال ہوتا ہے۔ شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
| | . |
|