قرآن مجيد

سورة البينة
جَزَاؤُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ جَنَّاتُ عَدْنٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ ذَلِكَ لِمَنْ خَشِيَ رَبَّهُ[8]
ان کا بدلہ ان کے رب کے ہاں ہمیشہ رہنے کے باغات ہیں، جن کے نیچے سے نہریں بہتی ہیں، وہ ان میں ہمیشہ رہنے والے ہیں ہمیشہ۔ اللہ ان سے راضی ہوگیا اور وہ اس سے راضی ہوگئے۔ یہ اس شخص کے لیے ہے جو اپنے رب سے ڈر گیا۔[8]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
جَزَاؤُهُمْج ز ي
جَزَا:وہ بدلہ جو کسی صورت کم نہ ہو۔
بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
.
جَزَا:پورا پورا بدلہ دینے کے لیے۔
جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
.
عِنْدَع ن د
عِنْدَ:قرب زمانی اور مکانی کے لئے آتا ہے اور من داخل ہو تو مزید تاکید کے لئے ہوتا ہے۔
عِنْدَ، تِلْقَاء، حَوْلَهُ، تِلْقَاءَ،
.
رَبِّهِمْر ب ب Adding Soon
جَنَّاتُج ن ن
جَنَّة:کوئی سا باغ جہاں درخت بکثرت ہوں۔
جَنَّة، حَدَائِق، رَوْضَة،
.
اَجِنَّةٌ:وہ بچہ جو ماں کے پیٹ میں ہو۔
اَجِنَّةٌ، وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ، طِفْلٌ، صَبِيٌّ، غُلَامٌ،
.
عَدْنٍع د ن Adding Soon
تَجْرِيج ر ي
جَرٰي:کسی چیز کا دور تک یا دیر تک بہتے یا چلتے جانا ہے۔
اَسَالَ، اَفَاض، سَکَبَ، سَفَکَ، سَفَحَ، فَجَر، جَرٰي،
.
مِنْ Adding Soon
تَحْتِهَات ح ت Adding Soon
الْأَنْهَارُن ه ر Adding Soon
خَالِدِينَخ ل د
خَلَدَ:طویل عرصہ تک رہنا کے لیے جس میں تعیر وفساد نہ ہو۔
سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،
فِيهَا Adding Soon
أَبَدًاأ ب د Adding Soon
رَضِيَر ض و Adding Soon
اللَّهُأ ل ه Adding Soon
عَنْهُمْ Adding Soon
وَرَضُوار ض و Adding Soon
عَنْهُ Adding Soon
ذَلِكَ Adding Soon
لِمَنْ Adding Soon
خَشِيَخ ش ي Adding Soon
رَبَّهُر ب ب Adding Soon
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com