قرآن مجيد

سورة الحديد
يَوْمَ تَرَى الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ يَسْعَى نُورُهُمْ بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَبِأَيْمَانِهِمْ بُشْرَاكُمُ الْيَوْمَ جَنَّاتٌ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا ذَلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ[12]
جس دن تو ایمان والے مردوں اور ایمان والی عورتوں کو دیکھے گا ان کی روشنی ان کے آگے اور ان کی دائیں طرفوں میں دوڑ رہی ہو گی۔ آج تمھیں ایسے باغوں کی خوش خبری ہے جن کے نیچے سے نہریں چلتی ہیں، ہمیشہ ان میں رہنے والے ہو، یہی تو بہت بڑی کامیابی ہے۔[12]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
يَوْمَي و م Adding Soon
تَرَىر أ ي Adding Soon
الْمُؤْمِنِينَأ م ن Adding Soon
وَالْمُؤْمِنَاتِأ م ن Adding Soon
يَسْعَىس ع ي Adding Soon
نُورُهُمْن و ر
نَارَ:آگ چاہے بھڑک رہی ہو، تیزی میں ہو یا بجھنے والی ہو۔
نَارَ، لَظَى،
.
بَيْنَب ي ن
بين ايدي:بين يدي خوا زمانی ہو یا مکانی میں چیزوں کا آمنے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا۔
قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
.
بَیَّنَ:بات کو دلائل کے ساتھ بیان کرنا ۔
وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
.
أَيْدِيهِمْي د ي Adding Soon
وَبِأَيْمَانِهِمْي م ن
اَیْمَن:ایسی خیر و برکت جو فطری طور پر ودیعت ہو، سعادت۔
مُبَارَك، تَبَارَك، اَیْمَن، طیّب، طوبٰي،
.
بُشْرَاكُمُب ش ر
بشر:جب اس کے طبعی اور فطری حوائج کا ذکر مقصود ہو تو بشر کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔
انس، اناس، بشر،
.
الْيَوْمَي و م Adding Soon
جَنَّاتٌج ن ن
جَنَّة:کوئی سا باغ جہاں درخت بکثرت ہوں۔
جَنَّة، حَدَائِق، رَوْضَة،
.
اَجِنَّةٌ:وہ بچہ جو ماں کے پیٹ میں ہو۔
اَجِنَّةٌ، وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ، طِفْلٌ، صَبِيٌّ، غُلَامٌ،
.
تَجْرِيج ر ي
جَرٰي:کسی چیز کا دور تک یا دیر تک بہتے یا چلتے جانا ہے۔
اَسَالَ، اَفَاض، سَکَبَ، سَفَکَ، سَفَحَ، فَجَر، جَرٰي،
.
مِنْ Adding Soon
تَحْتِهَات ح ت Adding Soon
الْأَنْهَارُن ه ر Adding Soon
خَالِدِينَخ ل د
خَلَدَ:طویل عرصہ تک رہنا کے لیے جس میں تعیر وفساد نہ ہو۔
سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،
فِيهَا Adding Soon
ذَلِكَ Adding Soon
هُوَ Adding Soon
الْفَوْزُف و ز Adding Soon
الْعَظِيمُع ظ م
كَبِيْر:بڑائی کے لئے عام لفظ ہے عموماً اجسام اور ظاہری صفات میں بڑائی کے لئے آتا ہے۔
عَظِیْم، كَبِيْر، ذوالجلال، مجید،
.
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com