قرآن مجيد

سورة الأحزاب
أَشِحَّةً عَلَيْكُمْ فَإِذَا جَاءَ الْخَوْفُ رَأَيْتَهُمْ يَنْظُرُونَ إِلَيْكَ تَدُورُ أَعْيُنُهُمْ كَالَّذِي يُغْشَى عَلَيْهِ مِنَ الْمَوْتِ فَإِذَا ذَهَبَ الْخَوْفُ سَلَقُوكُمْ بِأَلْسِنَةٍ حِدَادٍ أَشِحَّةً عَلَى الْخَيْرِ أُولَئِكَ لَمْ يُؤْمِنُوا فَأَحْبَطَ اللَّهُ أَعْمَالَهُمْ وَكَانَ ذَلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسِيرًا[19]
تمھارے بارے میں سخت بخیل ہیں، پس جب خوف آپہنچے تو توُانھیں دیکھے گا کہ تیری طرف ایسے دیکھتے ہیں کہ ان کی آنکھیں اس شخص کی طرح گھومتی ہیں جس پر موت کی غشی طاری کی جا رہی ہو، پھر جب خوف جاتا رہے تو تمھیں تیز زبانوں کے ساتھ تکلیف دیں گے، اس حال میں کہ مال کے سخت حریص ہیں۔ یہ لوگ ایمان نہیں لائے تو اللہ نے ان کے اعمال ضائع کر دیے اور یہ ہمیشہ سے اللہ پر بہت آسان ہے۔[19]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
أَشِحَّةًش ح ح
شَحَّ:شدت حرص و بخل کا مجموعہ۔
بَخِلَ، اَمْسَکَ، اَوْعٰي، اَكْدٰي، اَقْنٰي، ضَنَّ، شَحَّ، غَلَّ،
.
عَلَيْكُمْ Adding Soon
فَإِذَا Adding Soon
جَاءَج ي أ
جَاء:جَاء کا استعمال عام ہے اور واقع شدہ امر کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
.
الْخَوْفُخ و ف Adding Soon
رَأَيْتَهُمْر أ ي Adding Soon
يَنْظُرُونَن ظ ر
اِنْتَظَرَ:انتظار کسی امید کے وقت کی مدت گزارنا اور یہ لفظ عام ہے خیر و شر میں اور شک و یقین دونوں صورتوں میں آتا ہے۔
اِنْتَظَرَ، اِرْتَقَبَ، تَرَبَّصَ،
.
إِلَيْكَ Adding Soon
تَدُورُد و ر Adding Soon
أَعْيُنُهُمْع ي ن
عَيْن:عین کا لفظ دیکھنے کے ظاہری عضو کے لئے آتا ہے۔
عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،
.
عِيْن:عین کا لفظ دیکھنے کے ظاہری عضو کے لئے آتا ہے۔ عین موٹی موٹی آنکھوں والی۔
عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،
.
كَالَّذِي Adding Soon
يُغْشَىغ ش و
استغشیٰ:کسی چیز کا دوسری چیز کو ڈھانپ لینا
استغشیٰ، اِدَّثَرَ، اِزَّمَّلَ،
.
غَشِيَ:کسی چیز کی دہشت یا مرض کی وجہ سے یا کسی بھی وجہ سے بے ہوشی کے لیے عام لفظ ہے ۔
صَعِقَ، سَکَرَ، غَمَرَ، صَرَعَ، غَشِيَ،
.
عَلَيْهِ Adding Soon
مِنَ Adding Soon
الْمَوْتِم و ت Adding Soon
فَإِذَا Adding Soon
ذَهَبَذ ه ب Adding Soon
الْخَوْفُخ و ف Adding Soon
سَلَقُوكُمْس ل ق Adding Soon
بِأَلْسِنَةٍل س ن Adding Soon
حِدَادٍح د د
حد:ایک ہی چیز کو آخری انتہا یا آخری کنارا جو اسے دوسری چیزوں سے ملنے سے روک دے۔
برزخ، حجر، حجز، حد،
.
أَشِحَّةًش ح ح
شَحَّ:شدت حرص و بخل کا مجموعہ۔
بَخِلَ، اَمْسَکَ، اَوْعٰي، اَكْدٰي، اَقْنٰي، ضَنَّ، شَحَّ، غَلَّ،
.
عَلَى Adding Soon
الْخَيْرِخ ي ر
خَیْر:ہر بھلی بات کام یا آدمی کے لیے۔
نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
.
خِيَرَة:دو یا زیادہ چیزوں میں سے ایک کا انتخاب کر لینے کا اختیار۔
خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
.
أُولَئِكَ Adding Soon
لَمْ Adding Soon
يُؤْمِنُواأ م ن Adding Soon
فَأَحْبَطَح ب ط
حَبِطَ ، اَحْبَطَ:بعض دوسرے اسباب کی وجہ سے کوئی عمل بے اثر اور بے نتیجہ ثابت ہونا۔
ضَلَّ ، اَضَلَّ، حَبِطَ ، اَحْبَطَ، بَطَلَ ، اَبْطَلَ، اَضَاعَ،
.
اللَّهُأ ل ه Adding Soon
أَعْمَالَهُمْع م ل Adding Soon
وَكَانَك و ن Adding Soon
ذَلِكَ Adding Soon
عَلَى Adding Soon
اللَّهِأ ل ه Adding Soon
يَسِيرًاي س ر
يسير:بات یا کام جو فاعل سے بسہولت سر انجام پائے۔
يسير، هَيِّنْ،
.
يُسْر:بلا تکلف اور بسہولت کسی کام کو بغیر کسی مزاحمت کے سرانجام دینا۔
رُوَيْد، رُخَاءً، عُرف، يُسْر، استدرج، دَليّٰ،
.
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com