أَيَوَدُّ أَحَدُكُمْ أَنْ تَكُونَ لَهُ جَنَّةٌ مِنْ نَخِيلٍ وَأَعْنَابٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ لَهُ فِيهَا مِنْ كُلِّ الثَّمَرَاتِ وَأَصَابَهُ الْكِبَرُ وَلَهُ ذُرِّيَّةٌ ضُعَفَاءُ فَأَصَابَهَا إِعْصَارٌ فِيهِ نَارٌ فَاحْتَرَقَتْ كَذَلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمُ الْآيَاتِ لَعَلَّكُمْ تَتَفَكَّرُونَ[266]
کیا تم میں سے کوئی پسند کرتا ہے کہ اس کا کھجوروں اور انگوروں کا ایک باغ ہو، جس کے نیچے سے نہریں بہتی ہوں، اس کے لیے اس میں ہر قسم کے کچھ نہ کچھ پھل ہوں اور اسے بڑھاپا آپہنچے اور اس کے کمزور بچے ہوں، پھر اسے ایک بگولا آپہنچے، جس میں ایک آگ ہو تو وہ بالکل جل جائے۔ اسی طرح اللہ تمھارے لیے کھول کر آیات بیان کرتا ہے، تاکہ تم سوچو۔[266]
أَيَوَدُّ | و د د |
وَدَّ:کسی بھی چیز کی محبت اور آرزؤں کو کہتے ہیں نیز دیکھئے ”خواہش“۔ اَمَل، اُمْنِيَّة، وَدَّ،
| | . |
|
أَحَدُكُمْ | أ ح د |
اَحَذ:لاثانی بے مثل، ان معنوں میں اللہ تعالی کے لیے۔ یا ایسی مخلوق کے لیے جس کی مثال نہ ہو۔ اَحَذ، وَحِیْد، فَرْد، فُرَادٰي،
| | . |
|
أَنْ | |
Adding Soon |
تَكُونَ | ك و ن |
Adding Soon |
لَهُ | |
Adding Soon |
جَنَّةٌ | ج ن ن |
جَنَّة:کوئی سا باغ جہاں درخت بکثرت ہوں۔ جَنَّة، حَدَائِق، رَوْضَة،
| | . | اَجِنَّةٌ:وہ بچہ جو ماں کے پیٹ میں ہو۔ اَجِنَّةٌ، وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ، طِفْلٌ، صَبِيٌّ، غُلَامٌ،
| | . |
|
مِنْ | |
Adding Soon |
نَخِيلٍ | ن خ ل |
Adding Soon |
وَأَعْنَابٍ | ع ن ب |
Adding Soon |
تَجْرِي | ج ر ي |
جَرٰي:کسی چیز کا دور تک یا دیر تک بہتے یا چلتے جانا ہے۔ اَسَالَ، اَفَاض، سَکَبَ، سَفَکَ، سَفَحَ، فَجَر، جَرٰي،
| | . |
|
مِنْ | |
Adding Soon |
تَحْتِهَا | ت ح ت |
Adding Soon |
الْأَنْهَارُ | ن ه ر |
Adding Soon |
لَهُ | |
Adding Soon |
فِيهَا | |
Adding Soon |
مِنْ | |
Adding Soon |
كُلِّ | ك ل ل |
كَلَّ:کسی بے اختیار و ناتوان کی تربیت کے بوجھ کے لیے آتا ہے ۔ ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
| | . |
|
الثَّمَرَاتِ | ث م ر |
Adding Soon |
وَأَصَابَهُ | ص و ب |
صَیِّب:زور دار بڑے بڑے قطروں والی بارش، پھانڈا، بوچھاڑ۔ سَحَاب، غَمَام، عَارِضْ، مُعْصِرَات، مُزْن، صَیِّب،
| | . | صَیِّب:بعض کے نزدیک سخت گرجدار بادل۔ مَطَرَ، مَآء، طَلَّ، وَدْق، غَیْث، مِدْرَار، غَدَقَ، صَیِّب، وَابِل،
| | . |
|
الْكِبَرُ | ك ب ر |
تَکَبَّرَ:گھمنڈ کا آخری درجہ، حق بات کو رد کر دینا اور لوگوں کو حقیر جاننا۔ فَرِحَ، بَطَرَ، مَرَحَ، اِخْتَال، فَخَرَ، اَشَرَ، تَمَطّٰی، تَکَبَّرَ، فَرِہَ،
| | . | عَظِیْم:جس میں پڑھائی کے علاوہ قوت اور شدت پائی جائے جس طرح حقیر اصغر سے کم تر ہے اسی طرح عظیم ، اکبر سے اوپر ہے۔ عَظِیْم، كَبِيْر، ذوالجلال، مجید،
| | . | كِبَر:عمر میں بڑائی کے لیے یا اپنی شان کے اظہار کے لیے۔ كِبَر، جَلَال، جَدَّ،
| | . | كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ:کسی کام کو مشکل اور بھاری سمجھنے کی وجہ سے طبیعت بوجھل ہونا۔ ثَقُلَ، كَسَلَ، اٰدَ (اود)، كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ،
| | . |
|
وَلَهُ | |
Adding Soon |
ذُرِّيَّةٌ | ذ ر ر |
ذُرِّيَّة:اس میں پوتے نواسے سب شامل ہیں۔ اَوْلَاد، اَسْبَاط، ذُرِّيَّة، عَقِب، نَسْل، حَفْدَة، اَھْل، اٰل،
| | . |
|
ضُعَفَاءُ | ض ع ف |
ضَاعَف:دگنا یا اس سے بھی زیادہ کرنے کے لیے آتا ہے۔ زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
| | . |
|
فَأَصَابَهَا | ص و ب |
صَیِّب:زور دار بڑے بڑے قطروں والی بارش، پھانڈا، بوچھاڑ۔ سَحَاب، غَمَام، عَارِضْ، مُعْصِرَات، مُزْن، صَیِّب،
| | . | صَیِّب:بعض کے نزدیک سخت گرجدار بادل۔ مَطَرَ، مَآء، طَلَّ، وَدْق، غَیْث، مِدْرَار، غَدَقَ، صَیِّب، وَابِل،
| | . |
|
إِعْصَارٌ | ع ص ر |
مُعْصِرَات:پانی سے بھرپور بادل۔ سَحَاب، غَمَام، عَارِضْ، مُعْصِرَات، مُزْن، صَیِّب،
| | . |
|
فِيهِ | |
Adding Soon |
نَارٌ | ن و ر |
نَارَ:آگ چاہے بھڑک رہی ہو، تیزی میں ہو یا بجھنے والی ہو۔ نَارَ، لَظَى،
| | . |
|
فَاحْتَرَقَتْ | ح ر ق |
حَرَّقَ:اس بھڑک میں شدت پیدا کرنا۔ لَوَّحَ، لَفَحَ، شَوٰي، صَهَرَ، نَضَجَ، حَرَّقَ، اِحْتَرَقَ،
| | . | اِحْتَرَقَ:جب آگ میں بھڑک ہی بھڑک ہو شعلہ نہ ہو۔ لَوَّحَ، لَفَحَ، شَوٰي، صَهَرَ، نَضَجَ، حَرَّقَ، اِحْتَرَقَ،
| | . |
|
كَذَلِكَ | |
Adding Soon |
يُبَيِّنُ | ب ي ن |
بين ايدي:بين يدي خوا زمانی ہو یا مکانی میں چیزوں کا آمنے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا۔ قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
| | . | بَیَّنَ:بات کو دلائل کے ساتھ بیان کرنا ۔ وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
| | . |
|
اللَّهُ | أ ل ه |
Adding Soon |
لَكُمُ | |
Adding Soon |
الْآيَاتِ | أ ي ي |
Adding Soon |
لَعَلَّكُمْ | |
Adding Soon |
تَتَفَكَّرُونَ | ف ك ر |
Adding Soon |