إِذْ تَمْشِي أُخْتُكَ فَتَقُولُ هَلْ أَدُلُّكُمْ عَلَى مَنْ يَكْفُلُهُ فَرَجَعْنَاكَ إِلَى أُمِّكَ كَيْ تَقَرَّ عَيْنُهَا وَلَا تَحْزَنَ وَقَتَلْتَ نَفْسًا فَنَجَّيْنَاكَ مِنَ الْغَمِّ وَفَتَنَّاكَ فُتُونًا فَلَبِثْتَ سِنِينَ فِي أَهْلِ مَدْيَنَ ثُمَّ جِئْتَ عَلَى قَدَرٍ يَا مُوسَى[40]
جب تیری بہن چلی جاتی تھی، پس کہتی تھی کیا میں تمھیں اس کا پتا دوں جو اس کی پرورش کرے؟ پس ہم نے تجھے تیری ماں کی طرف لوٹا دیا، تاکہ اس کی آنکھ ٹھنڈی ہو اور وہ غم نہ کرے۔ اور تو نے ایک شخص کو قتل کر دیا تو ہم نے تجھے غم سے نجات دی اور ہم نے تجھے آزمایا، خوب آزمانا، پھر کئی سال تو مدین والوں میں ٹھہرا رہا، پھر تو ایک مقرر اندازے پر آیا اے موسیٰ![40]
إِذْ | |
Adding Soon |
تَمْشِي | م ش ي |
Adding Soon |
أُخْتُكَ | أ خ و |
اِخْوَةٌ:بھائی بھائی ، نسبی تعلق کے لیے استعمال ہوتا ہے اِخْوَةٌ،
| | . |
|
فَتَقُولُ | ق و ل |
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| | . | قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| | . |
|
هَلْ | |
Adding Soon |
أَدُلُّكُمْ | د ل ل |
دَلَّ:رہنمائی کرنا۔ کسی چیز سے دوسری کا پتہ بتلانا یا راہ سمجھانا۔ اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
| | . | دَليّٰ:آہستہ آہستہ کسی کام کو سر انجام دینا۔ رُوَيْد، رُخَاءً، عُرف، يُسْر، استدرج، دَليّٰ،
| | . |
|
عَلَى | |
Adding Soon |
مَنْ | |
Adding Soon |
يَكْفُلُهُ | ك ف ل |
Adding Soon |
فَرَجَعْنَاكَ | ر ج ع |
Adding Soon |
إِلَى | |
Adding Soon |
أُمِّكَ | أ م م |
اَمَّ:ادھر ادھر توجہ کیے بغیر سیدھا اپنی منزل کا قصد۔ اَرَاد، ھَمَّ، عَزَمَ، اَبْرَمَ، اَمَّ، تَیَمَّمَ، تَحَرَّي،
| | . |
|
كَيْ | |
Adding Soon |
تَقَرَّ | ق ر ر |
اَقْرَرَ:کسی عہد و پیمان پر قائم ہونا اور اس کا تعلق آئندہ سے ہوتا ہے۔ اَقْرَرَ، اِعْتَرَفَ، شَھِدَ،
| | . |
|
عَيْنُهَا | ع ي ن |
عَيْن:عین کا لفظ دیکھنے کے ظاہری عضو کے لئے آتا ہے۔ عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،
| | . | عِيْن:عین کا لفظ دیکھنے کے ظاہری عضو کے لئے آتا ہے۔ عین موٹی موٹی آنکھوں والی۔ عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،
| | . |
|
وَلَا | |
Adding Soon |
تَحْزَنَ | ح ز ن |
Adding Soon |
وَقَتَلْتَ | ق ت ل |
Adding Soon |
نَفْسًا | ن ف س |
Adding Soon |
فَنَجَّيْنَاكَ | ن ج و |
Adding Soon |
مِنَ | |
Adding Soon |
الْغَمِّ | غ م م |
غَمَام:جب بادل گاڑھا ہو جائے اور سایہ فگن ہو سکے۔ سَحَاب، غَمَام، عَارِضْ، مُعْصِرَات، مُزْن، صَیِّب،
| | . |
|
وَفَتَنَّاكَ | ف ت ن |
فَتَنَ:بذات خود سخت مگر دل کشی سے ہوتی ہے۔ یعنی بالعموم ایسی چیزوں سے ہوتی ہے جن سے انسان کا دلی لگاؤ ہو۔ دوسرے تو کیا بسا اوقات خود مفتون کو بھی اس آزمائش کا پتہ نہیں چلتا کہ وہ اس میں مبتلا ہے۔ بَليٰ، اِمْتَحَنَ، فَتَنَ، اِبْتَليٰ،
| | . | فِتْنَة:الزام سے یکسر انکار کر دینے کے لیے آتا ہے۔ فِتْنَة، عَذَرَ،
| | . |
|
فُتُونًا | ف ت ن |
فَتَنَ:بذات خود سخت مگر دل کشی سے ہوتی ہے۔ یعنی بالعموم ایسی چیزوں سے ہوتی ہے جن سے انسان کا دلی لگاؤ ہو۔ دوسرے تو کیا بسا اوقات خود مفتون کو بھی اس آزمائش کا پتہ نہیں چلتا کہ وہ اس میں مبتلا ہے۔ بَليٰ، اِمْتَحَنَ، فَتَنَ، اِبْتَليٰ،
| | . | فِتْنَة:الزام سے یکسر انکار کر دینے کے لیے آتا ہے۔ فِتْنَة، عَذَرَ،
| | . |
|
فَلَبِثْتَ | ل ب ث |
Adding Soon |
سِنِينَ | س ن و |
Adding Soon |
فِي | |
Adding Soon |
أَهْلِ | أ ه ل |
اَھْل:کسی شخص کے ہم نسب لوگ یا وہ جو ایک ہی مسکن میں رہتے ہوں۔ زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
| | . |
|
مَدْيَنَ | |
Adding Soon |
ثُمَّ | |
Adding Soon |
جِئْتَ | ج ي أ |
جَاء:جَاء کا استعمال عام ہے اور واقع شدہ امر کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
| | . |
|
عَلَى | |
Adding Soon |
قَدَرٍ | ق د ر |
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔ خَرَصَ، قَدَّرَ،
| | . |
|
يَا مُوسَى | |
Adding Soon |