وَبَرَزُوا لِلَّهِ جَمِيعًا فَقَالَ الضُّعَفَاءُ لِلَّذِينَ اسْتَكْبَرُوا إِنَّا كُنَّا لَكُمْ تَبَعًا فَهَلْ أَنْتُمْ مُغْنُونَ عَنَّا مِنْ عَذَابِ اللَّهِ مِنْ شَيْءٍ قَالُوا لَوْ هَدَانَا اللَّهُ لَهَدَيْنَاكُمْ سَوَاءٌ عَلَيْنَا أَجَزِعْنَا أَمْ صَبَرْنَا مَا لَنَا مِنْ مَحِيصٍ[21]
اور وہ سب کے سب اللہ کے سامنے پیش ہوں گے، تو کمزور لوگ ان لوگوں سے کہیں گے جو بڑے بنے تھے کہ بے شک ہم تمھارے تابع تھے، تو کیا تم ہمیں اللہ کے عذاب سے بچانے میں کچھ بھی کام آنے والے ہو؟ وہ کہیں گے اگر اللہ ہمیں ہدایت دیتا تو ہم تمھیں ضرور ہدایت کرتے، ہم پر برابر ہے کہ ہم گھبرائیں، یا ہم صبر کریں، ہمارے لیے بھاگنے کی کوئی جگہ نہیں۔[21]
وَبَرَزُوا | ب ر ز |
Adding Soon |
لِلَّهِ | أ ل ه |
Adding Soon |
جَمِيعًا | ج م ع |
جَمَعَ:جمع کا لفظ عام ہے۔ ہر قسم کی چیزوں کے لیے اور ظاہری اور معنوی سب صورتوں میں استعمال ہوتا ہے۔ جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
| | . | اِجْتَمَعَ:اجتمع صرف جانداروں کو اکٹھا کرنے کے لئے۔ جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
| | . |
|
فَقَالَ | ق و ل |
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| | . | قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| | . |
|
الضُّعَفَاءُ | ض ع ف |
ضَاعَف:دگنا یا اس سے بھی زیادہ کرنے کے لیے آتا ہے۔ زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
| | . |
|
لِلَّذِينَ | |
Adding Soon |
اسْتَكْبَرُوا | ك ب ر |
تَکَبَّرَ:گھمنڈ کا آخری درجہ، حق بات کو رد کر دینا اور لوگوں کو حقیر جاننا۔ فَرِحَ، بَطَرَ، مَرَحَ، اِخْتَال، فَخَرَ، اَشَرَ، تَمَطّٰی، تَکَبَّرَ، فَرِہَ،
| | . | عَظِیْم:جس میں پڑھائی کے علاوہ قوت اور شدت پائی جائے جس طرح حقیر اصغر سے کم تر ہے اسی طرح عظیم ، اکبر سے اوپر ہے۔ عَظِیْم، كَبِيْر، ذوالجلال، مجید،
| | . | كِبَر:عمر میں بڑائی کے لیے یا اپنی شان کے اظہار کے لیے۔ كِبَر، جَلَال، جَدَّ،
| | . | كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ:کسی کام کو مشکل اور بھاری سمجھنے کی وجہ سے طبیعت بوجھل ہونا۔ ثَقُلَ، كَسَلَ، اٰدَ (اود)، كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ،
| | . |
|
إِنَّا | |
Adding Soon |
كُنَّا | ك و ن |
Adding Soon |
لَكُمْ | |
Adding Soon |
تَبَعًا | ت ب ع |
تَبَعَ:بمعنی کسی کے پیچھے چلنا ۔ یہ اطاعت سے عام اور ابلغ ہے ۔ تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
| | . |
|
فَهَلْ | |
Adding Soon |
أَنْتُمْ | |
Adding Soon |
مُغْنُونَ | غ ن ي |
غَنِيَ:طویل مدت تک آرام و اطمینان سے رہنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،
| |  | غَنِیَ:غنی وہ ہے جسے کسی دوسرے کی احتیاج نہ ہو ، غنی کا تعلق زیادہ تر معاشی اموار سے ہے ۔ غَنِیَ، صَمَد،
| | . |
|
عَنَّا | |
Adding Soon |
مِنْ | |
Adding Soon |
عَذَابِ | ع ذ ب |
عَذَّبَ:سخت سزا کے لیے۔ جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
| | . |
|
اللَّهِ | أ ل ه |
Adding Soon |
مِنْ | |
Adding Soon |
شَيْءٍ | ش ي أ |
Adding Soon |
قَالُوا | ق و ل |
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| | . | قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| | . |
|
لَوْ | |
Adding Soon |
هَدَانَا | ه د ي |
Adding Soon |
اللَّهُ | أ ل ه |
Adding Soon |
لَهَدَيْنَاكُمْ | ه د ي |
Adding Soon |
سَوَاءٌ | س و ي |
سواء ، سوي ، استوي:سوا حالت اور مقدار میں برابری اور مساوات کو کہتے ہیں۔ عدل، سواء ، سوي ، استوي،
| | . |
|
عَلَيْنَا | |
Adding Soon |
أَجَزِعْنَا | ج ز ع |
جَزِعَ:جب بےصبر بن کر زبان سے واویلا کرنے لگے۔ فَرَغَ، جَزِعَ، فَزِعَ، كرُبَ، ھَلَعَ، اِضْطَرَّ، اِسْتَفَزَّ،
| | . |
|
أَمْ | |
Adding Soon |
صَبَرْنَا | ص ب ر |
حَلُمَ:غم و غصہ کے موقعہ پر طبیعت کا اعتدال پر رہنا، اور کسی مستحق سزا کو سزا دینے میں تاخیر کرنا اور مہلت دینا۔ صَبَرَ، حَلُمَ، كَظَمَ،
| | . |
|
مَا | |
Adding Soon |
لَنَا | |
Adding Soon |
مِنْ | |
Adding Soon |
مَحِيصٍ | ح ي ص |
Adding Soon |