وَمَا أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ إِلَّا رِجَالًا نُوحِي إِلَيْهِمْ مِنْ أَهْلِ الْقُرَى أَفَلَمْ يَسِيرُوا فِي الْأَرْضِ فَيَنْظُرُوا كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ وَلَدَارُ الْآخِرَةِ خَيْرٌ لِلَّذِينَ اتَّقَوْا أَفَلَا تَعْقِلُونَ[109]
اور ہم نے تجھ سے پہلے نہیں بھیجے مگر کچھ مرد، جن کی طرف ہم ان بستیوں والوں میں سے وحی کیا کرتے تھے، تو کیا وہ زمین میں چلے پھرے نہیں کہ دیکھتے ان لوگوں کا انجام کیسا ہوا جو ان سے پہلے تھے اور یقینا آخرت کا گھر ان لوگوں کے لیے بہتر ہے جو متقی بنے۔ تو کیا تم نہیں سمجھتے۔[109]
وَمَا | |
Adding Soon |
أَرْسَلْنَا | ر س ل |
اَرْسَلَ:کسی کو پیغام دے کر بھیجنا۔ اَرْسَلَ، بَعَثَ،
| | . |
|
مِنْ | |
Adding Soon |
قَبْلِكَ | ق ب ل |
قُبُل ، قِبَل:قُبُل اور اس کے مشتقات میں دو چیزوں کا آمنے سامنے یا آگے اور سامنے ہونا۔ یا رو در رو ہونا ضروری ہے۔ قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
| | . | اَقْبَلَ:اَقْبَلَ میں کسی بھی شخص یا کسی چیز کی طرف منہ کرنے اور آگے بڑھنے کا مفہوم پایا جاتا ہے۔ قَدِمَ، سَبَقَ، اَقْبَلَ،
| | . |
|
إِلَّا | |
Adding Soon |
رِجَالًا | ر ج ل |
Adding Soon |
نُوحِي | و ح ي |
Adding Soon |
إِلَيْهِمْ | |
Adding Soon |
مِنْ | |
Adding Soon |
أَهْلِ | أ ه ل |
اَھْل:کسی شخص کے ہم نسب لوگ یا وہ جو ایک ہی مسکن میں رہتے ہوں۔ زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
| | . |
|
الْقُرَى | ق ر ي |
قَرْیَة:بستی گاؤں یا شہر اور اس کے باشندے ۔ قَرْیَة، بَدْو، اَعْرَاب،
| | . |
|
أَفَلَمْ | |
Adding Soon |
يَسِيرُوا | س ي ر |
Adding Soon |
فِي | |
Adding Soon |
الْأَرْضِ | أ ر ض |
Adding Soon |
فَيَنْظُرُوا | ن ظ ر |
اِنْتَظَرَ:انتظار کسی امید کے وقت کی مدت گزارنا اور یہ لفظ عام ہے خیر و شر میں اور شک و یقین دونوں صورتوں میں آتا ہے۔ اِنْتَظَرَ، اِرْتَقَبَ، تَرَبَّصَ،
| | . |
|
كَيْفَ | ك ي ف |
Adding Soon |
كَانَ | ك و ن |
Adding Soon |
عَاقِبَةُ | ع ق ب |
عَاقِبَة:کسی کام کے انجام اور اس کے بدلہ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ منتھٰی، صَارَ، عَاقِبَة،
| | . | عَقِب:مرنے کے بعد کسی کی اولاد کو عَقِب کہہ سکتے ہیں اس کی زندگی میں نہیں۔ اَوْلَاد، اَسْبَاط، ذُرِّيَّة، عَقِب، نَسْل، حَفْدَة، اَھْل، اٰل،
| | . | عِقَاب:برے کام کا برا بدلہ۔ بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
| | . | عَاقَبَ:کسی کے پیچھے لگ کر اس کا مواخذہ کرنا اور سزا دینا ۔ عَاقَبَ، اِنْتَقَمَ، اِنْتَصَرَ،
| | . |
|
الَّذِينَ | |
Adding Soon |
مِنْ | |
Adding Soon |
قَبْلِهِمْ | ق ب ل |
قُبُل ، قِبَل:قُبُل اور اس کے مشتقات میں دو چیزوں کا آمنے سامنے یا آگے اور سامنے ہونا۔ یا رو در رو ہونا ضروری ہے۔ قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
| | . | اَقْبَلَ:اَقْبَلَ میں کسی بھی شخص یا کسی چیز کی طرف منہ کرنے اور آگے بڑھنے کا مفہوم پایا جاتا ہے۔ قَدِمَ، سَبَقَ، اَقْبَلَ،
| | . |
|
وَلَدَارُ | د و ر |
Adding Soon |
الْآخِرَةِ | أ خ ر |
آخرة:مرنے کے بعد جو دائمی زندگی حاصل ہو گی۔ آخرة،
| | . |
|
خَيْرٌ | خ ي ر |
خَیْر:ہر بھلی بات کام یا آدمی کے لیے۔ نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| | . | خِيَرَة:دو یا زیادہ چیزوں میں سے ایک کا انتخاب کر لینے کا اختیار۔ خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
| | . |
|
لِلَّذِينَ | |
Adding Soon |
اتَّقَوْا | و ق ي |
وَقٰی:کسی برے کام کی عقوبت سے ڈرا کر اس برے کام اور سزا سے بچانا۔ وَقٰی، مَنَعَ، حَجَزَ، اَحْصَنَ، جَنَبَ، عَصَمَ،
| | . | اِتَّقٰي:اتقي اور تقويٰ: برے کاموں کی عقوبت سے بچ ڈر کر ان برے کاموں سے بچنا۔ اِتَّقٰي، تَحَصَّنَ، اِجْتَنَبَ، اِسْتَعْصَمَ، حَذَرَ، تَعَفُّف،
| | . |
|
أَفَلَا | |
Adding Soon |
تَعْقِلُونَ | ع ق ل |
Adding Soon |