قرآن مجيد

سورة التوبة
الْمُنَافِقُونَ وَالْمُنَافِقَاتُ بَعْضُهُمْ مِنْ بَعْضٍ يَأْمُرُونَ بِالْمُنْكَرِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمَعْرُوفِ وَيَقْبِضُونَ أَيْدِيَهُمْ نَسُوا اللَّهَ فَنَسِيَهُمْ إِنَّ الْمُنَافِقِينَ هُمُ الْفَاسِقُونَ[67]
منافق مرد اور منافق عورتیں، ان کے بعض بعض سے ہیں، وہ برائی کا حکم دیتے ہیں اور نیکی سے منع کرتے ہیں اور اپنے ہاتھ بند رکھتے ہیں۔ وہ اللہ کو بھول گئے تو اس نے انھیں بھلا دیا۔ یقینا منافق لوگ ہی نافرمان ہیں۔[67]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
الْمُنَافِقُونَن ف ق Adding Soon
وَالْمُنَافِقَاتُن ف ق Adding Soon
بَعْضُهُمْب ع ض Adding Soon
مِنْ Adding Soon
بَعْضٍب ع ض Adding Soon
يَأْمُرُونَأ م ر Adding Soon
بِالْمُنْكَرِن ك ر
نَکِر:اجنبیت کے ساتھ اگر ناگواری شامل ہو تو نَکِرَ اور اگر خوشگواری شامل ہو تو عجب اور جب ناگواری یا خوشگواری کچھ نہ ہو تو جُنب آتا ہے۔
نَکِر، عَجَبَ، جُنُب،
.
اَنْکَرَ:ایسی بات سے انکار جس کا دل میں یقین ہو ۔
اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
.
نَکَّر:روپ بدل لینا۔
بَدَّل، حَوَّل، غَیَّر، حَرَّف، نَکَّر، دَاوَل،
.
نَکِرَ:ہر وہ بات جو عام لوگوں کی نظروں میں ناگوار ہو اور اچھنپا بھی ہو ۔
نَکِرَ، نَقَمَ،
.
وَيَنْهَوْنَن ه ي
منتھٰی:کسی کام کا انجام جہاں جاکر وہ ختم ہوتا ہے ، یہ عام ہے۔
منتھٰی، صَارَ، عَاقِبَة،
.
اِنْتَھٰي:انتہی میں باز رہنے کا عمل بہت حد تک اختیاری ہوتا ہے۔
اِنْتَھٰي، اِنَّفَكَ،
.
عَنِ Adding Soon
الْمَعْرُوفِع ر ف
عَرَّفَ:علامات اور نشانات سے بات سمجھانا ۔
اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
.
عُرف:ہوا کا آہستگی کے ساتھ چلنا جبکہ راحت بھی شامل ہو۔
رُوَيْد، رُخَاءً، عُرف، يُسْر، استدرج، دَليّٰ،
.
اِعْتَرَفَ:اپنے جرم کا اقرار کرنا جو زمانہ ماضی میں ہو چکا ہوتا ہے۔
اَقْرَرَ، اِعْتَرَفَ، شَھِدَ،
.
وَيَقْبِضُونَق ب ض
قَبَضَ:موجود چیز کو اپنے ہاتھوں میں بند رکھنے کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔
غَلَقَ، وَصَدَ، قَصَرَ، قَبَضَ،
.
أَيْدِيَهُمْي د ي Adding Soon
نَسُوان س ي
نَسِیَ:عام استعمال ہوتا ہے، وجہ خواہ کچھ ہو۔
نَسِیَ، سَھَا، ضَلَّ،
.
اللَّهَأ ل ه Adding Soon
فَنَسِيَهُمْن س ي
نَسِیَ:عام استعمال ہوتا ہے، وجہ خواہ کچھ ہو۔
نَسِیَ، سَھَا، ضَلَّ،
.
إِنَّ Adding Soon
الْمُنَافِقِينَن ف ق Adding Soon
هُمُ Adding Soon
الْفَاسِقُونَف س ق Adding Soon
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com