نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
27151 | يَوْمَئِذٍ |
يَوْمَئِذٍ يُوَفِّيهِمُ اللَّهُ دِينَهُمُ الْحَقَّ وَيَعْلَمُونَ أَنَّ اللَّهَ هُوَ الْحَقُّ الْمُبِينُ [24-النور:25] اس دن اللہ تعالیٰ انہیں پورا پورا بدلہ حق و انصاف کے ساتھ دے گا اور وه جان لیں گے کہ اللہ تعالیٰ ہی حق ہے (اور وہی) ﻇاہر کرنے واﻻ ہے |
|
27152 | يَوْمَئِذٍ |
يَوْمَ يَرَوْنَ الْمَلَائِكَةَ لَا بُشْرَى يَوْمَئِذٍ لِلْمُجْرِمِينَ وَيَقُولُونَ حِجْرًا مَحْجُورًا [25-الفرقان:22] جس دن یہ فرشتوں کو دیکھ لیں گے اس دن ان گناه گاروں کو کوئی خوشی نہ ہوگی اور کہیں گے یہ محروم ہی محروم کیے گئے |
|
27153 | يَوْمَئِذٍ |
أَصْحَابُ الْجَنَّةِ يَوْمَئِذٍ خَيْرٌ مُسْتَقَرًّا وَأَحْسَنُ مَقِيلًا [25-الفرقان:24] البتہ اس دن جنتیوں کا ٹھکانا بہتر ہوگا اور خواب گاه بھی عمده ہوگی |
|
27154 | يَوْمَئِذٍ |
الْمُلْكُ يَوْمَئِذٍ الْحَقُّ لِلرَّحْمَنِ وَكَانَ يَوْمًا عَلَى الْكَافِرِينَ عَسِيرًا [25-الفرقان:26] اس دن صحیح طور پر ملک صرف رحمٰن کا ہی ہوگا اور یہ دن کافروں پر بڑا بھاری ہوگا |
|
27155 | يَوْمَئِذٍ |
مَنْ جَاءَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهُ خَيْرٌ مِنْهَا وَهُمْ مِنْ فَزَعٍ يَوْمَئِذٍ آمِنُونَ [27-النمل:89] جو لوگ نیک عمل ﻻئیں گے انھیں اس سے بہتر بدلہ ملے گا اور وه اس دن کی گھبراہٹ سے بےخوف ہوں گے |
|
27156 | يَوْمَئِذٍ |
فَعَمِيَتْ عَلَيْهِمُ الْأَنْبَاءُ يَوْمَئِذٍ فَهُمْ لَا يَتَسَاءَلُونَ [28-القصص:66] پھر تو اس دن ان کی تمام دلیلیں گم ہو جائیں گی اور ایک دوسرے سے سوال تک نہ کریں گے |
|
27157 | يَوْمَئِذٍ |
وَيَوْمَ تَقُومُ السَّاعَةُ يَوْمَئِذٍ يَتَفَرَّقُونَ [30-الروم:14] اور جس دن قیامت قائم ہوگی اس دن (جماعتیں) الگ الگ ہو جائیں گی |
|
27158 | يَوْمَئِذٍ |
فَأَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ الْقَيِّمِ مِنْ قَبْلِ أَنْ يَأْتِيَ يَوْمٌ لَا مَرَدَّ لَهُ مِنَ اللَّهِ يَوْمَئِذٍ يَصَّدَّعُونَ [30-الروم:43] پس آپ اپنا رخ اس سچے اور سیدھے دین کی طرف ہی رکھیں قبل اس کے کہ وه دن آجائے جس کا ٹل جانا اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے ہی نہیں، اس دن سب متفرق ہو جائیں گے |
|
27159 | يَوْمَئِذٍ |
فَإِنَّهُمْ يَوْمَئِذٍ فِي الْعَذَابِ مُشْتَرِكُونَ [37-الصافات:33] سو اب آج کے دن تو (سب کے سب) عذاب میں شریک ہیں |
|
27160 | يَوْمَئِذٍ |
وَقِهِمُ السَّيِّئَاتِ وَمَنْ تَقِ السَّيِّئَاتِ يَوْمَئِذٍ فَقَدْ رَحِمْتَهُ وَذَلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ [40-غافر:9] انہیں برائیوں سے بھی محفوظ رکھ، حق تو یہ ہے کہ اس دن تونے جسے برائیوں سے بچا لیا اس پر تو نے رحمت کر دی اور بہت بڑی کامیابی تو یہی ہے |
|
27161 | يَوْمَئِذٍ |
اسْتَجِيبُوا لِرَبِّكُمْ مِنْ قَبْلِ أَنْ يَأْتِيَ يَوْمٌ لَا مَرَدَّ لَهُ مِنَ اللَّهِ مَا لَكُمْ مِنْ مَلْجَإٍ يَوْمَئِذٍ وَمَا لَكُمْ مِنْ نَكِيرٍ [42-الشورى:47] اپنے رب کا حکم مان لو اس سے پہلے کہ اللہ کی جانب سے وه دن آجائے جس کا ہٹ جانا ناممکن ہے، تمہیں اس روز نہ تو کوئی پناه کی جگہ ملے گی نہ چھﭗ کر انجان بن جانے کی |
|
27162 | يَوْمَئِذٍ |
الْأَخِلَّاءُ يَوْمَئِذٍ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ إِلَّا الْمُتَّقِينَ [43-الزخرف:67] اس دن (گہرے) دوست بھی ایک دوسرے کے دشمن بن جائیں گے سوائے پرہیزگاروں کے |
|
27163 | يَوْمَئِذٍ |
وَلِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَيَوْمَ تَقُومُ السَّاعَةُ يَوْمَئِذٍ يَخْسَرُ الْمُبْطِلُونَ [45-الجاثية:27] اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کی ہے اور جس دن قیامت قائم ہوگی اس دن اہل باطل بڑے نقصان میں پڑیں گے |
|
27164 | يَوْمَئِذٍ |
فَوَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ [52-الطور:11] اس دن جھٹلانے والوں کو (پوری) خرابی ہے |
|
27165 | يَوْمَئِذٍ |
وَانْشَقَّتِ السَّمَاءُ فَهِيَ يَوْمَئِذٍ وَاهِيَةٌ [69-الحاقة:16] اور آسمان پھٹ جائے گا اور اس دن بالکل بودا ہوجائے گا |
|
27166 | يَوْمَئِذٍ |
وَالْمَلَكُ عَلَى أَرْجَائِهَا وَيَحْمِلُ عَرْشَ رَبِّكَ فَوْقَهُمْ يَوْمَئِذٍ ثَمَانِيَةٌ [69-الحاقة:17] اس کے کناروں پر فرشتے ہوں گے، اور تیرے پروردگار کا عرش اس دن آٹھ (فرشتے) اپنے اوپر اٹھائے ہوئے ہوں گے |
|
27167 | يَوْمَئِذٍ |
يَوْمَئِذٍ تُعْرَضُونَ لَا تَخْفَى مِنْكُمْ خَافِيَةٌ [69-الحاقة:18] اس دن تم سب سامنے پیش کیے جاؤ گے، تمہارا کوئی بھید پوشیده نہ رہے گا |
|
27168 | يَوْمَئِذٍ |
فَذَلِكَ يَوْمَئِذٍ يَوْمٌ عَسِيرٌ [74-المدثر:9] تو وه دن بڑا سخت دن ہوگا |
|
27169 | يَوْمَئِذٍ |
يَقُولُ الْإِنْسَانُ يَوْمَئِذٍ أَيْنَ الْمَفَرُّ [75-القيامة:10] اس دن انسان کہے گا کہ آج بھاگنے کی جگہ کہاں ہے؟ |
|
27170 | يَوْمَئِذٍ |
إِلَى رَبِّكَ يَوْمَئِذٍ الْمُسْتَقَرُّ [75-القيامة:12] آج تو تیرے پروردگار کی طرف ہی قرار گاه ہے |
|
27171 | يَوْمَئِذٍ |
يُنَبَّأُ الْإِنْسَانُ يَوْمَئِذٍ بِمَا قَدَّمَ وَأَخَّرَ [75-القيامة:13] آج انسان کو اس کے آگے بھیجے ہوئے اور پیچھے چھوڑے ہوئے سے آگاه کیا جائے گا |
|
27172 | يَوْمَئِذٍ |
وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ نَاضِرَةٌ [75-القيامة:22] اس روز بہت سے چہرے تروتازه اور بارونق ہوں گے |
|
27173 | يَوْمَئِذٍ |
وَوُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ بَاسِرَةٌ [75-القيامة:24] اور کتنے چہرے اس دن (بد رونق اور) اداس ہوں گے |
|
27174 | يَوْمَئِذٍ |
إِلَى رَبِّكَ يَوْمَئِذٍ الْمَسَاقُ [75-القيامة:30] آج تیرے پروردگار کی طرف چلنا ہے |
|
27175 | يَوْمَئِذٍ |
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ [77-المرسلات:15] اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے |
|
27176 | يَوْمَئِذٍ |
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ [77-المرسلات:19] اس دن جھٹلانے والوں کے لیے ویل (افسوس) ہے |
|
27177 | يَوْمَئِذٍ |
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ [77-المرسلات:24] اس دن تکذیب کرنے والوں کی خرابی ہے |
|
27178 | يَوْمَئِذٍ |
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ [77-المرسلات:28] اس دن جھٹلانے والوں کے لیے وائے اور افسوس ہے |
|
27179 | يَوْمَئِذٍ |
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ [77-المرسلات:34] آج ان جھٹلانے والوں کی درگت ہے |
|
27180 | يَوْمَئِذٍ |
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ [77-المرسلات:37] اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے |
|
27181 | يَوْمَئِذٍ |
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ [77-المرسلات:40] وائے ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لیے |
|
27182 | يَوْمَئِذٍ |
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ [77-المرسلات:45] اس دن سچا نہ جاننے والوں کے لیے ویل (افسوس) ہے |
|
27183 | يَوْمَئِذٍ |
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ [77-المرسلات:47] اس دن جھٹلانے والوں کے لیے سخت ہلاکت ہے |
|
27184 | يَوْمَئِذٍ |
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ [77-المرسلات:49] اس دن جھٹلانے والوں کی تباہی ہے |
|
27185 | يَوْمَئِذٍ |
قُلُوبٌ يَوْمَئِذٍ وَاجِفَةٌ [79-النازعات:8] (بہت سے) دل اس دن دھڑکتے ہوں گے |
|
27186 | يَوْمَئِذٍ |
لِكُلِّ امْرِئٍ مِنْهُمْ يَوْمَئِذٍ شَأْنٌ يُغْنِيهِ [80-عبس:37] ان میں سے ہر ایک کو اس دن ایسی فکر (دامنگیر) ہوگی جو اس کے لئے کافی ہوگی |
|
27187 | يَوْمَئِذٍ |
وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ مُسْفِرَةٌ [80-عبس:38] اس دن بہت سے چہرے روشن ہوں گے |
|
27188 | يَوْمَئِذٍ |
وَوُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ عَلَيْهَا غَبَرَةٌ [80-عبس:40] اور بہت سے چہرے اس دن غبار آلود ہوں گے |
|
27189 | يَوْمَئِذٍ |
يَوْمَ لَا تَمْلِكُ نَفْسٌ لِنَفْسٍ شَيْئًا وَالْأَمْرُ يَوْمَئِذٍ لِلَّهِ [82-الإنفطار:19] (وه ہے) جس دن کوئی شخص کسی شخص کے لئے کسی چیز کا مختار نہ ہوگا، اور (تمام تر) احکام اس روز اللہ کے ہی ہوں گے |
|
27190 | يَوْمَئِذٍ |
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ [83-المطففين:10] اس دن جھٹلانے والوں کی بڑی خرابی ہے |
|
27191 | يَوْمَئِذٍ |
كَلَّا إِنَّهُمْ عَنْ رَبِّهِمْ يَوْمَئِذٍ لَمَحْجُوبُونَ [83-المطففين:15] ہرگز نہیں یہ لوگ اس دن اپنے رب سےاوٹ میں رکھے جائیں گے |
|
27192 | يَوْمَئِذٍ |
وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ خَاشِعَةٌ [88-الغاشية:2] اس دن بہت سے چہرے ذلیل ہوں گے |
|
27193 | يَوْمَئِذٍ |
وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ نَاعِمَةٌ [88-الغاشية:8] بہت سے چہرے اس دن تروتازه اور (آسوده حال) ہوں گے |
|
27194 | يَوْمَئِذٍ |
وَجِيءَ يَوْمَئِذٍ بِجَهَنَّمَ يَوْمَئِذٍ يَتَذَكَّرُ الْإِنْسَانُ وَأَنَّى لَهُ الذِّكْرَى [89-الفجر:23] اور جس دن جہنم بھی ﻻئی جائے گی اس دن انسان کو سمجھ آئے گی مگر آج اس کے سمجھنے کا فائده کہاں؟ |
|
27195 | يَوْمَئِذٍ |
وَجِيءَ يَوْمَئِذٍ بِجَهَنَّمَ يَوْمَئِذٍ يَتَذَكَّرُ الْإِنْسَانُ وَأَنَّى لَهُ الذِّكْرَى [89-الفجر:23] اور جس دن جہنم بھی ﻻئی جائے گی اس دن انسان کو سمجھ آئے گی مگر آج اس کے سمجھنے کا فائده کہاں؟ |
|
27196 | يَوْمَئِذٍ |
يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا [99-الزلزلة:4] اس دن زمین اپنی سب خبریں بیان کردے گی |
|
27197 | يَوْمَئِذٍ |
يَوْمَئِذٍ يَصْدُرُ النَّاسُ أَشْتَاتًا لِيُرَوْا أَعْمَالَهُمْ [99-الزلزلة:6] اس روز لوگ مختلف جماعتیں ہو کر (واپس) لوٹیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں |
|
27198 | يَوْمَئِذٍ |
إِنَّ رَبَّهُمْ بِهِمْ يَوْمَئِذٍ لَخَبِيرٌ [100-العاديات:11] بیشک ان کا رب اس دن ان کے حال سے پورا باخبر ہوگا |
|
27199 | يَوْمَئِذٍ |
ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ [102-التكاثر:8] پھر اس دن تم سے ضرور بالضرور نعمتوں کا سوال ہوگا |
|
27200 | يَوْمِئِذٍ |
فَلَمَّا جَاءَ أَمْرُنَا نَجَّيْنَا صَالِحًا وَالَّذِينَ آمَنُوا مَعَهُ بِرَحْمَةٍ مِنَّا وَمِنْ خِزْيِ يَوْمِئِذٍ إِنَّ رَبَّكَ هُوَ الْقَوِيُّ الْعَزِيزُ [11-هود:66] پھر جب ہمارا فرمان آپہنچا، ہم نے صالح کو اور ان پر ایمان ﻻنے والوں کو اپنی رحمت سے اس سے بھی بچا لیا اور اس دن کی رسوائی سے بھی۔ یقیناً تیرا رب نہایت توانا اور غالب ہے |