الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابن ماجہ رحمہ اللہ
كتاب الحدود
کتاب: حدود کے احکام و مسائل
26. بَابُ : الْخَائِنِ وَالْمُنْتَهِبِ وَالْمُخْتَلِسِ
26. باب: خائن، لٹیرے اور چھین کر بھاگنے والوں کا حکم۔
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” خائن، لٹیرے اور چھین کر بھاگنے والے کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا“ ۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الحدود/حدیث: 2591]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابی داود/الحدود 13 (4391، 4392)، سنن الترمذی/الحدود 18 (1448)، سنن النسائی/قطع السارق 10 (4975)، (تحفة الأشراف: 2800)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/380)، سنن الدارمی/الحدود 8 (4988) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
● جامع الترمذي ليس على خائن منتهب مختلس قطع ● سنن أبي داود ليس على المنتهب قطع من انتهب نهبة مشهورة فليس منا ● سنن أبي داود ليس على الخائن قطع ● سنن ابن ماجه لا يقطع الخائن المنتهب المختلس ● سنن النسائى الصغرى ليس على خائن منتهب مختلس قطع ● سنن النسائى الصغرى ليس على خائن منتهب مختلس قطع ● سنن النسائى الصغرى ليس على المختلس قطع ● سنن النسائى الصغرى ليس على مختلس منتهب خائن قطع ● بلوغ المرام ليس على خائن ولا مختلس ولا منتهب قطع