الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابي داود تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابوداود رحمہ اللہ
كِتَاب الْحُدُودِ
کتاب: حدود اور تعزیرات کا بیان
13. باب الْقَطْعِ فِي الْخُلْسَةِ وَالْخِيَانَةِ
13. باب: کھلم کھلا چھین کر بھاگ جانا یا امانت میں خیانت کرنے سے ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ: وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَيْسَ عَلَى الْخَائِنِ قَطْعٌ".
اور اسی سند سے مروی ہے جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” امانت میں خیانت کرنے والے کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا“ ۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْحُدُودِ/حدیث: 4392]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 2800) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح انظر الحديث السابق (4392)
● جامع الترمذي ليس على خائن منتهب مختلس قطع ● سنن أبي داود ليس على المنتهب قطع من انتهب نهبة مشهورة فليس منا ● سنن أبي داود ليس على الخائن قطع ● سنن ابن ماجه لا يقطع الخائن المنتهب المختلس ● سنن النسائى الصغرى ليس على خائن منتهب مختلس قطع ● سنن النسائى الصغرى ليس على خائن منتهب مختلس قطع ● سنن النسائى الصغرى ليس على المختلس قطع ● سنن النسائى الصغرى ليس على مختلس منتهب خائن قطع ● بلوغ المرام ليس على خائن ولا مختلس ولا منتهب قطع