الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن نسائي تفصیلات
سوانح حیات:
امام نسائی رحمہ اللہ
كتاب قطع السارق
کتاب: چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احکام و مسائل
13. بَابُ : مَا لاَ قَطْعَ فِيهِ
13. باب: جن چیزوں کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” اچک کر لے جانے والے کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا“ ۔ [سنن نسائي/كتاب قطع السارق/حدیث: 4976]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر حدیث رقم: 4975 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: حسن
● جامع الترمذي ليس على خائن منتهب مختلس قطع ● سنن أبي داود ليس على المنتهب قطع من انتهب نهبة مشهورة فليس منا ● سنن أبي داود ليس على الخائن قطع ● سنن ابن ماجه لا يقطع الخائن المنتهب المختلس ● سنن النسائى الصغرى ليس على خائن منتهب مختلس قطع ● سنن النسائى الصغرى ليس على خائن منتهب مختلس قطع ● سنن النسائى الصغرى ليس على المختلس قطع ● سنن النسائى الصغرى ليس على مختلس منتهب خائن قطع ● بلوغ المرام ليس على خائن ولا مختلس ولا منتهب قطع