کتاب سنن ترمذي تفصیلات
کتاب: عیدین کے احکام و مسائل
The Book on the Two Eids
38. باب مَا جَاءَ فِي الأَكْلِ يَوْمَ الْفِطْرِ قَبْلَ الْخُرُوجِ
38. باب: عیدالفطر کے دن نکلنے سے پہلے کچھ کھا لینے کا بیان۔
Chapter: [What Has Been Related] About Eating On The Day Of Fitr Before Going Out
انس بن مالک رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم عید الفطر کے دن نماز کے لیے نکلنے سے پہلے چند کھجوریں کھا لیتے تھے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن غریب صحیح ہے۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ المؤلف وانظر صحیح البخاری/العیدین 4 (953)، وسنن ابن ماجہ/الصوم 49 (1753)، (تحفة الأشراف: 548) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (1754)
● صحيح البخاري | 953 | أنس بن مالك | لا يغدو يوم الفطر حتى يأكل تمرات |
● جامع الترمذي | 543 | أنس بن مالك | يفطر على تمرات يوم الفطر قبل أن يخرج إلى المصلى |
● سنن ابن ماجه | 1754 | أنس بن مالك | لا يخرج يوم الفطر حتى يطعم تمرات |
● بلوغ المرام | 387 | أنس بن مالك | لا يغدو يوم الفطر حتى ياكل تمرات |