کتاب سنن ترمذي تفصیلات
کتاب: فضائل و مناقب
Chapters on Virtues
31. باب مَنَاقِبِ الْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ عَلَيْهِمَا السَّلاَمُ
31. باب: حسن و حسین رضی الله عنہما کے مناقب کا بیان
Chapter: ….
انس بن مالک رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ لوگوں میں حسن بن علی رضی الله عنہما سے زیادہ اللہ کے رسول کے مشابہ کوئی نہیں تھا۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/فضائل الصحابة 22 (3752) (تحفة الأشراف: 1539) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
● صحيح البخاري | 3752 | أنس بن مالك | لم يكن أحد أشبه بالنبي من الحسن بن علي |
● جامع الترمذي | 3776 | أنس بن مالك | لم يكن منهم أحد أشبه برسول الله من الحسن بن علي |