کتاب سنن ترمذي تفصیلات
کتاب: تفسیر قرآن کریم
Chapters on Tafsir
3. باب وَمِنْ سُورَةِ الْبَقَرَةِ
3. باب: سورۃ البقرہ سے بعض آیات کی تفسیر۔
Chapter: ….
سمرہ بن جندب رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
” «صلاة الوسطى» (بیچ کی نماز) نماز عصر ہے
“۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم 182 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، المشكاة (634)
● جامع الترمذي | 2983 | سمرة بن جندب | صلاة الوسطى صلاة العصر |
● جامع الترمذي | 182 | سمرة بن جندب | صلاة الوسطى صلاة العصر |