سنن ترمذي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ترمذی رحمہ اللہ کتاب سنن ترمذي تفصیلات
کتاب: نماز کے احکام و مسائل
The Book on Salat (Prayer)
53. باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ الْعِشَاءِ وَالْفَجْرِ فِي الْجَمَاعَةِ
53. باب: عشاء اور فجر جماعت سے پڑھنے کی فضیلت کا بیان۔
Chapter: : What Has Been Related About The Virtue Of Isha And Fajr In Congregation
بریدہ اسلمی رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:
” اندھیرے میں چل کر مسجد آنے والوں کو قیامت کے دن کامل نور
(بھرپور اجالے) کی بشارت دے دو
“ ۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث اس سند سے غریب ہے۔
Report Error
تخریج الحدیث: «سنن ابی داود/ الصلاة 50 (561)، (تحفة الأشراف: 1946) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (779 - 781)
● جامع الترمذي 223 عامر بن الحصيب بشر المشائين في الظلم إلى المساجد بالنور التام يوم القيامة ● سنن أبي داود 561 عامر بن الحصيب بشر المشائين في الظلم إلى المساجد بالنور التام يوم القيامة