کتاب سنن ترمذي تفصیلات
کتاب: نیکی اور صلہ رحمی
Chapters on Righteousness And Maintaining Good Relations With Relatives
58. باب مَا جَاءَ فِي الْمِرَاءِ
58. باب: تکرار کرنے اور لڑائی جھگڑے کی مذمت کا بیان۔
Chapter: What Has Been Related About Arguing
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”تمہارے لیے یہی گناہ کافی ہے کہ تم ہمیشہ جھگڑتے رہو
“۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث غریب ہے، ہم اسے صرف اسی سند سے جانتے ہیں۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 6540) (ضعیف) (سند میں ”ادریس بن بنت وہب بن منبہ“ مجہول راوی ہے)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف، الضعيفة (4096) // ضعيف الجامع الصغير (4186) //
قال الشيخ زبير على زئي: (1994) إسناده ضعيف
ابن وھب بن منبه: مجھول (تق:8491)
● جامع الترمذي | 1994 | عبد الله بن عباس | كفى بك إثما أن لا تزال مخاصما |
سنن ترمذی کی حدیث نمبر 1994 کے فوائد و مسائل
الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 1994
اردو حاشہ:
نوٹ:
(سند میں ”إدریس بن بنت وهب بن منبه“ مجہول راوی ہے)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 1994