کتاب سنن ترمذي تفصیلات
کتاب: نماز کے احکام و مسائل
The Book on Salat (Prayer)
21. باب مَا جَاءَ فِي صَلاَةِ الْوُسْطَى أَنَّهَا الْعَصْرُ وَقَدْ قِيلَ إِنَّهَا الظُّهْرُ
21. باب: صلاۃ وسطیٰ ہی صلاۃ عصر ہے، ایک قول یہ بھی ہے کہ وہ صلاۃ ظہر ہے۔
Chapter: : What Has Been Related About "Salatul-Wusta" [And It Has Been Said That It Is Zuhr]
عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:
” «صلاة وسطیٰ» عصر کی صلاۃ ہے
“ ۱؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
وضاحت:
۱؎: «وسطیٰ» یہ اس لیے ہے کہ یہ دن اور رات کی نمازوں کی بیچ میں واقع ہے۔
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم/المساجد 36 (628)، سنن ابن ماجہ/الصلاة 6 (686)، (تحفة الأشراف: 9548)، مسند احمد (1/404، 456)، (ویأتی عند المؤلف فی تفسیر البقرة (2985) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، المشكاة (634)
● جامع الترمذي | 2985 | عبد الله بن مسعود | صلاة الوسطى صلاة العصر |
● جامع الترمذي | 181 | عبد الله بن مسعود | صلاة الوسطى صلاة العصر |
سنن ترمذی کی حدیث نمبر 181 کے فوائد و مسائل
الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 181
اردو حاشہ:
1؎:
وسطیٰ یہ اس لیے ہے کہ یہ دن اور رات کی نمازوں کے بیچ میں واقع ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 181