سنن نسائي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام نسائی رحمہ اللہ کتاب سنن نسائي تفصیلات
کتاب: مشروبات (پینے والی چیزوں) کے احکام و مسائل
The Book of Drinks
42. بَابُ : ذِكْرِ الرِّوَايَاتِ الْمُغَلِّظَاتِ فِي شُرْبِ الْخَمْرِ
42. باب: شراب پینے کے سلسلے میں سخت قسم کی احادیث کا ذکر۔
Chapter: Stern Warnings About Drinking Khamr
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جب کوئی نشہ میں مست ہو جائے تو اسے کوڑے لگاؤ، پھر اگر مست ہو تو کوڑے لگاؤ، اگر پھر بھی مست ہو تو پھر اسے کوڑے لگاؤ“ ، پھر چوتھی مرتبہ کے بارے میں فرمایا: ” اس کی گردن اڑا دو“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «سنن ابی داود/الحدود 37 (4484)، سنن ابن ماجہ/الحدود 17 (2572)، (تحفة الأشراف: 14948)، مسند احمد (2/28080، 291، 504، 519) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح
● سنن أبي داود 4484 عبد الرحمن بن صخر إذا سكر فاجلدوه ثم إن سكر فاجلدوه ثم إن سكر فاجلدوه إن عاد الرابعة فاقتلوه ● سنن ابن ماجه 2572 عبد الرحمن بن صخر اجلدوه فإن عاد فاجلدوه فإن عاد فاجلدوه قال في الرابعة فإن عاد فاضربوا عنقه ● سنن النسائى الصغرى 5665 عبد الرحمن بن صخر إذا سكر فاجلدوه ثم إن سكر فاجلدوه ثم إن سكر فاجلدوه قال في الرابعة فاضربوا عنقه