سنن نسائي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام نسائی رحمہ اللہ کتاب سنن نسائي تفصیلات
کتاب: چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احکام و مسائل
The Book of Cutting off the Hand of the Thief
13. بَابُ : مَا لاَ قَطْعَ فِيهِ
13. باب: جن چیزوں کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔
Chapter: Things for which the hand may not be cut off
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” امانت میں خیانت کرنے والے، لوٹ لے جانے اور اچک لینے والے کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا“ ۔ (ابوعبدالرحمٰن نسائی کہتے ہیں:) اسے ابن جریج نے بھی ابو الزبیر سے نہیں سنا، (اس کے متعلق مؤلف کی وضاحت آگے آ رہی ہے) ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «سنن ابی داود/الحدود 13 (4391)، سنن الترمذی/الحدود 18 (1448)، سنن ابن ماجہ/الحدود 26 (2591)، (تحفة الأشراف: 2800) مسند احمد (3/380)، سنن الدارمی/الحدود 8 (2356)، ویأتي عند المؤلف بأرقام: 4976، 4977) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح ولم يسمعه أيضا ابن جريج من أبي الزبير
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
● جامع الترمذي 1448 جابر بن عبد الله ليس على خائن منتهب مختلس قطع ● سنن أبي داود 4391 جابر بن عبد الله ليس على المنتهب قطع من انتهب نهبة مشهورة فليس منا ● سنن أبي داود 4392 جابر بن عبد الله ليس على الخائن قطع ● سنن ابن ماجه 2591 جابر بن عبد الله لا يقطع الخائن المنتهب المختلس ● سنن النسائى الصغرى 4975 جابر بن عبد الله ليس على خائن منتهب مختلس قطع ● سنن النسائى الصغرى 4976 جابر بن عبد الله ليس على خائن منتهب مختلس قطع ● سنن النسائى الصغرى 4977 جابر بن عبد الله ليس على المختلس قطع ● سنن النسائى الصغرى 4979 جابر بن عبد الله ليس على مختلس منتهب خائن قطع ● بلوغ المرام 1057 جابر بن عبد الله ليس على خائن ولا مختلس ولا منتهب قطع