سنن نسائي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام نسائی رحمہ اللہ کتاب سنن نسائي تفصیلات
کتاب: جہاد کے احکام، مسائل و فضائل
The Book of Jihad
8. بَابُ : فَضْلِ مَنْ عَمِلَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَلَى قَدَمِهِ
8. باب: اللہ کے راستے میں پیدل چل کر کام کرنے والے کی فضیلت کا بیان۔
Chapter: The Virtue Of The One Who Strives In The Cause Of Allah On His Feet
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” اللہ کے راستے کا غبار اور جہنم کا دھواں دونوں مومن کے نتھنے میں جمع نہیں ہو سکتے، اور نہ ہی کسی مسلمان کے نتھنے میں بخل اور ایمان اکٹھا ہو سکتے ہیں“ ۱؎ ۔
Report Error
وضاحت: ۱؎ : نہ بخیل کامل مومن ہو سکتا ہے، اور نہ ہی کامل مومن بخیل ہو سکتا ہے۔
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: 3112 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: حسن
● سنن النسائى الصغرى 3112 عبد الرحمن بن صخر لا يجتمع غبار في سبيل الله ودخان جهنم في جوف عبد أبدا ولا يجتمع الشح والإيمان في قلب عبد أبدا ● سنن النسائى الصغرى 3113 عبد الرحمن بن صخر لا يجتمع غبار في سبيل الله ودخان جهنم في وجه رجل أبدا ولا يجتمع الشح والإيمان في قلب عبد أبدا ● سنن النسائى الصغرى 3114 عبد الرحمن بن صخر لا يجتمع غبار في سبيل الله ودخان جهنم في جوف عبد ولا يجتمع الشح والإيمان في جوف عبد ● سنن النسائى الصغرى 3115 عبد الرحمن بن صخر لا يجتمع غبار في سبيل الله ودخان جهنم في منخري مسلم أبدا ● سنن النسائى الصغرى 3116 عبد الرحمن بن صخر لا يجتمع غبار في سبيل الله ودخان جهنم في منخري مسلم ولا يجتمع شح وإيمان في قلب رجل مسلم ● سنن ابن ماجه 2774 عبد الرحمن بن صخر لا يجتمع غبار في سبيل الله ودخان جهنم في جوف عبد مسلم