سنن ابن ماجه: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابن ماجہ رحمہ اللہ کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
کتاب: صلاۃ کے احکام و مسائل
The Book of the Prayer
4. بَابُ : الإِبْرَادِ بِالظُّهْرِ فِي شِدَّةِ الْحَرِّ
4. باب: سخت گرمی ہو تو ظہر کو ٹھنڈا کر کے (یعنی تاخیر سے) پڑھنے کا بیان۔
Chapter: Waiting For It To Cool Down Before The Zuhr Prayer When The Heat Is Intense
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” ظہر ٹھنڈی کر کے پڑھو، اس لیے کہ گرمی کی شدت جہنم کی لپٹ سے ہے“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/المواقیت 9 (538)، (تحفة الأشراف: 4006)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/52، 53، 59) (صحیح)»
It was narrated that Abu Sa'eed said:
"The Messenger of Allah said: 'Wait for it to cool down before you pray, for intense heat is from the flaring up of the Hell-fire.'"
USC-MSA web (English) Reference: 0
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح بخاري
● صحيح البخاري 3259 سعد بن مالك أبردوا بالصلاة فإن شدة الحر من فيح جهنم ● صحيح البخاري 538 سعد بن مالك أبردوا بالظهر فإن شدة الحر من فيح جهنم ● سنن ابن ماجه 679 سعد بن مالك أبردوا بالظهر فإن شدة الحر من فيح جهنم