سنن ابن ماجه: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابن ماجہ رحمہ اللہ کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
کتاب: فتنوں سے متعلق احکام و مسائل
Chapters on Tribulations
24. بَابُ : شِدَّةِ الزَّمَانِ
24. باب: زمانہ کی سختی کا بیان۔
Chapter: Hard times
(مرفوع) حدثنا غياث بن جعفر الرحبي , انبانا الوليد بن مسلم , سمعت ابن جابر , يقول: قال: سمعت ابا عبد ربه , يقول: سمعت معاوية , يقول: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم , يقول:" لم يبق من الدنيا إلا بلاء وفتنة".(مرفوع) حَدَّثَنَا غِيَاثُ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّحَبِيُّ , أَنْبَأَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ , سَمِعْتُ ابْنَ جَابِرٍ , يَقُولُ: قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِ رَبِّهِ , يَقُولُ: سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ , يَقُولُ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , يَقُولُ:" لَمْ يَبْقَ مِنَ الدُّنْيَا إِلَّا بَلَاءٌ وَفِتْنَةٌ". معاویہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ” دنیا میں فتنوں اور مصیبتوں کے سوا کچھ باقی نہ رہا“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 11457، ومصباح الزجاجة: 1422)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/94) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن
● سنن ابن ماجه 4035 معاوية بن صخر لم يبق من الدنيا إلا بلاء وفتنة
سنن ابن ماجہ کی حدیث نمبر 4035 کے فوائد و مسائل
مولانا عطا الله ساجد حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابن ماجه، تحت الحديث4035
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: زندگی میں ہر موقع پر آزمائش آتی ہے۔ راحت بھی آزمائش ہے۔ مصیبت بھی آزمائش ہے۔ مومن کو چاہیے کہ ہر موقع پر یہ دیکھیے کہ اللہ کی رضا کس چیز میں ہے اس کے مطابق عمل کرے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد، حدیث/صفحہ نمبر: 4035