سنن ابن ماجه: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابن ماجہ رحمہ اللہ کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
کتاب: طب کے متعلق احکام و مسائل
Chapters on Medicine
11. بَابُ : النَّهْيِ عَنِ الدَّوَاءِ الْخَبِيثِ
11. باب: ناپاک دواؤں سے علاج کرنے کی ممانعت۔
Chapter: Prohibition of treating illness with foul things
(مرفوع) حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة , حدثنا وكيع , عن يونس بن ابي إسحاق , عن مجاهد , عن ابي هريرة , قال: نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم" عن الدواء الخبيث , يعني: السم".(مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ , حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَاق , عَنْ مُجَاهِدٍ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" عَنِ الدَّوَاءِ الْخَبِيثِ , يَعْنِي: السُّمَّ". ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ناپاک (یا حرام) دوا سے منع فرمایا، یعنی زہر سے ۱؎ ۔
Report Error
وضاحت: ۱؎ : دوسری روایت میں ہے کہ حرام سے دوا مت کرو، اور زہر سب حرام ہے اس مقدار میں جس سے مرنے کا اندیشہ ہو، بیہقی نے کہا: اگر یہ دونوں حدیثیں صحیح ہوں، تو مراد خبیث حرام سے مسکر ہے، یعنی جس چیز میں نشہ ہو۔
تخریج الحدیث: «سنن ابی داود/الطب 10 (3870)، سنن الترمذی/الطب 7 (2075)، (تحفة الأشراف: 14346)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/305، 446، 478) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح
● جامع الترمذي 2045 عبد الرحمن بن صخر نهى رسول الله عن الدواء الخبيث ● سنن أبي داود 3870 عبد الرحمن بن صخر نهى رسول الله عن الدواء الخبيث ● سنن ابن ماجه 3459 عبد الرحمن بن صخر نهى رسول الله عن الدواء الخبيث يعني السم