کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل
Chapters on Hajj Rituals
72. بَابُ : مَنْ لَبَّدَ رَأْسَهُ
72. باب: جس نے اپنے بالوں کو گوند وغیرہ سے جما لیا اس کے حکم کا بیان۔
Chapter: Applying something to his head to keep his hair together
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو لبیک پکارتے ہوئے سنا، اس حال میں کہ آپ سر کی تلبید کیے ہوئے تھے۔
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الحج 19 (1540)، اللباس 69 (5915)، صحیح مسلم/الحج 3 (1184)، سنن ابی داود/الحج 12 (1747)، سنن النسائی/الحج 40 (2684)، (تحفة الأشراف: 6976)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/121، 131) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: متفق عليه
● صحيح البخاري | 1540 | عبد الله بن عمر | يهل ملبدا |
● سنن أبي داود | 1747 | عبد الله بن عمر | يهل ملبدا |
● سنن ابن ماجه | 3047 | عبد الله بن عمر | يهل ملبدا |
● سنن النسائى الصغرى | 2684 | عبد الله بن عمر | يهل ملبدا |
● مسندالحميدي | 675 | عبد الله بن عمر | لبيك اللهم لبيك لا شريك لك لبيك، إن الحمد والنعمة لك والملك لا شريك لك |