سنن ابن ماجه: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابن ماجہ رحمہ اللہ کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
کتاب: وصیت کے احکام و مسائل
The Chapters on Wills
5. بَابُ : الْوَصِيَّةِ بِالثُّلُثِ
5. باب: تہائی مال تک وصیت کرنے کا بیان۔
Chapter: Making A Will For One Third
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میری تمنا ہے کہ لوگ تہائی مال کے بجائے چوتھائی مال میں وصیت کریں، اس لیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” ایک تہائی حصہ بھی بڑا ہے یا زیادہ ہے“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الوصایا 3 (2743)، صحیح مسلم/الوصایا1 (1629)، سنن النسائی/الوصایا 3 (3664)، (تحفة الأ شراف: 8404)، وقد آخرجہ: مسند احمد (1/230، 233) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: متفق عليه
● صحيح البخاري 2743 عبد الله بن عباس الثلث والثلث كثير ● صحيح مسلم 4218 عبد الله بن عباس الثلث والثلث كثير ● سنن ابن ماجه 2711 عبد الله بن عباس الثلث كبير أو كثير ● سنن النسائى الصغرى 3664 عبد الله بن عباس الثلث والثلث كثير ● مسندالحميدي 531 عبد الله بن عباس الثلث والثلث كثير