سنن ابن ماجه: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابن ماجہ رحمہ اللہ کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
کتاب: حدود کے احکام و مسائل
The Chapters on Legal Punishments
27. بَابُ : لاَ يُقْطَعُ فِي ثَمَرٍ وَلاَ كَثَرٍ
27. باب: پھل اور کھجور کے گابھے کی چوری میں ہاتھ نہ کاٹا جائے گا۔
Chapter: : The Hand Is Not To Be Cut Off For (Stealing) Produce Or The Spadix (Marrow) of Palm Tree
رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” نہ پھل چرانے سے ہاتھ کاٹا جائے گا اور نہ کھجور کا گابھا چرانے سے“ ۱؎ ۔
Report Error
وضاحت: ۱؎ : اس حدیث معلوم ہوا کہ میوہ، پھل اور کھجور کے گابھے کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا، جب تک یہ چیزیں محفوظ مقام میں سوکھنے کے لئے نہ رکھی جائیں، یعنی «جرین» (کھلیان) میں، مگر شرط یہ ہے کہ چور اس میوے یا پھل کو صرف کھا لے، اور گود میں بھر کر نہ لے جائے، اگر گود میں بھر کر لے جائے تو اس کو دوگنی قیمت اس کی دینا ہو گی، اور سزا کے لئے مار بھی پڑے گی۔
تخریج الحدیث: «سنن الترمذی/الحدود 19 (1449)، سنن النسائی/قطع السارق 10 (4964)، (تحفة الأشراف: 3588)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الحدود 12 (4388)، موطا امام مالک/الحدود 11 (32)، مسند احمد (3/463، 464)، سنن الدارمی/الحدود 7 (2350) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
● جامع الترمذي 1449 رافع بن خديج لا قطع في ثمر ولا كثر ● سنن أبي داود 4388 رافع بن خديج لا قطع في ثمر ولا كثر ● سنن ابن ماجه 2593 رافع بن خديج لا قطع في ثمر ولا كثر ● سنن النسائى الصغرى 4964 رافع بن خديج لا قطع في ثمر ولا كثر ● سنن النسائى الصغرى 4965 رافع بن خديج لا قطع في ثمر ولا كثر ● سنن النسائى الصغرى 4966 رافع بن خديج لا قطع في ثمر ولا كثر ● سنن النسائى الصغرى 4967 رافع بن خديج لا قطع في ثمر ولا كثر ● سنن النسائى الصغرى 4968 رافع بن خديج لا قطع في ثمر ولا كثر ● سنن النسائى الصغرى 4969 رافع بن خديج لا قطع في ثمر ولا كثر ● سنن النسائى الصغرى 4970 رافع بن خديج لا قطع في ثمر ولا كثر ● سنن النسائى الصغرى 4971 رافع بن خديج لا قطع في ثمر ولا كثر والكثر الجمار ● سنن النسائى الصغرى 4972 رافع بن خديج لا قطع في ثمر ولا كثر ● سنن النسائى الصغرى 4973 رافع بن خديج لا قطع في ثمر ولا كثر ● سنن النسائى الصغرى 4973 رافع بن خديج لا قطع في ثمر ولا كثر ● بلوغ المرام 1058 رافع بن خديج لا قطع في ثمر ولا كثر