سنن ابن ماجه: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابن ماجہ رحمہ اللہ کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
کتاب: قضا کے احکام و مسائل
The Chapters on Rulings
22. بَابُ : تَخْيِيرِ الصَّبِيِّ بَيْنَ أَبَوَيْهِ
22. باب: بچے کو اختیار دینا کہ ماں باپ میں سے جس کے پاس رہنا چاہے رہے۔
Chapter: Giving A Child The Choice Between His The Parents
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک لڑکے کو اختیار دیا کہ وہ اپنے باپ کے پاس رہے یا ماں کے پاس اور فرمایا: ” بچے! یہ تیری ماں ہے اور یہ تیرا باپ ہے“ ۱؎ ۔
Report Error
وضاحت: ۱؎ : یعنی تو جس کے ساتھ چاہے جا سکتا ہے۔
تخریج الحدیث: «سنن ابی داود/الطلاق 35 (2277)، سنن الترمذی/الأحکام 21 (1357)، سنن النسائی/الطلاق 5 (3526)، (تحفة الأشراف: 15463)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/447)، سنن الدارمی/الطلاق 15 (2339) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
● سنن النسائى الصغرى 3526 عبد الرحمن بن صخر هذا أبوك وهذه أمك فخذ بيد أيهما شئت فأخذ بيد أمه فانطلقت به ● سنن أبي داود 2277 عبد الرحمن بن صخر هذا أبوك وهذه أمك فخذ بيد أيهما شئت فأخذ بيد أمه فانطلقت به ● سنن ابن ماجه 2351 عبد الرحمن بن صخر هذه أمك وهذا أبوك ● بلوغ المرام 988 عبد الرحمن بن صخر يا غلام هذا أبوك وهذه أمك فخذ بيد أيهما شئت ● مسندالحميدي 1114 عبد الرحمن بن صخر يا غلام هذا أبوك، وهذه أمك فاختر أيهما شئت