کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
کتاب: تجارت کے احکام و مسائل
The Chapters on Business Transactions
41. بَابُ : مَا يُرْجَى مِنَ الْبَرَكَةِ فِي الْبُكُورِ
41. باب: صبح کے وقت میں برکت متوقع ہونے کا بیان۔
Chapter: The Blessing That Is Hoped For When Starting One’s Day Early
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اللہ! میری امت کے لیے صبح کے وقت میں برکت عطا فرما“۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ ابن ماجة، (تحفة الأشراف: 7754) (صحیح)» (سند میں عبد الرحمن بن أبی بکر ضعیف راوی ہیں، لیکن شواہد کی وجہ سے حدیث صحیح ہے)
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
● سنن ابن ماجه | 2238 | عبد الله بن عمر | اللهم بارك لأمتي في بكورها |
● المعجم الصغير للطبراني | 527 | عبد الله بن عمر | اللهم بارك لأمتي في بكورها |