کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
کتاب: نکاح کے احکام و مسائل
The Chapters on Marriage
16. بَابُ : النَّهْيِ عَنِ الشِّغَارِ
16. باب: نکاح شغار کی ممانعت۔
Chapter: Prohibition of Shighar
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شغار سے منع فرمایا۔
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم/النکاح 7 (1416)، سنن النسائی/النکاح 61 (3340)، (تحفة الأشراف: 13796)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/286، 439، 496) (صحیح)»
It was narrated that:
Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah forbade Shighar.”
USC-MSA web (English) Reference: 0
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم
● صحيح مسلم | 3469 | عبد الرحمن بن صخر | الشغار |
● سنن ابن ماجه | 1884 | عبد الرحمن بن صخر | الشغار |
● سنن النسائى الصغرى | 3340 | عبد الرحمن بن صخر | الشغار |