۔ عقیل نے زہری سے، انہوں نے عبید اللہ بن عبد اللہ سے اور انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دودھ نوش فرمایا: پھر پانی طلب کیا، کلی کی اور فرمایا: یقیناً اس میں کچھ چکناہٹ ہے۔“
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دودھ نوش فرمایا، پھر پانی طلب کیا اور کلی کی اور فرمایا: ”اس میں چکناہٹ ہے۔“