صحيح ابن خزيمه
مسند کے اختصار سے مختصر کتاب الجمعتہ کا بیان اسی شرط کے مطابق جو ہم نے کتاب کے شروع میں بیان کی ہے
1156. (3) بَابُ ذِكْرِ إِسْقَاطِ فَرْضِ الْجُمُعَةِ عَنِ النِّسَاءِ،
1156. عورت سے جمعہ کی فرضیت ساقط ہونے کا بیان
امام صاحب اپنے استاد محمد بن معمر قیسی سے مذکورہ بالا کی طرح روایت کرتے ہیں اور اس میں یہ الفاظ نہیں ہیں کہ ”تم اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ بنانا“
تخریج الحدیث: انظر الحديث السابق