سنن ابي داود: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابوداود رحمہ اللہ کتاب سنن ابي داود تفصیلات
کتاب: سنتوں کا بیان
Model Behavior of the Prophet (Kitab Al-Sunnah)
23. باب فِي الشَّفَاعَةِ
23. باب: شفاعت کا بیان۔
Chapter: Intercession.
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ” جنت والے اس میں کھائیں گے پیئیں گے ۱؎ “ ۔
Report Error
وضاحت: ۱؎ : حدیث کا باب سے کوئی تعلق نہیں لیکن وہ اس کے متعلقات سے ہے جنت کی نعمتوں سے جنتی کھائیں گے پیئیں گے لیکن وہ کبھی ختم نہ ہوں گی۔
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم/الجنة وصفة نعیمھا 7 (2835)، (تحفة الأشراف: 2300)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/316، 364) سنن الدارمی/الرقاق 107 (2872) (صحیح)»
Jabir said: I heard the Prophet ﷺ say: Those who go to Paradise will eat in it and drink.
USC-MSA web (English) Reference: Book 41 , Number 4723
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم (2835)
● صحيح مسلم 7154 جابر بن عبد الله أهل الجنة يأكلون فيها ويشربون ولا يتفلون ولا يبولون ولا يتغوطون ولا يمتخطون قالوا فما بال الطعام قال جشاء ورشح كرشح المسك يلهمون التسبيح والتحميد كما تلهمون النفس ● صحيح مسلم 7154 جابر بن عبد الله يأكل أهل الجنة فيها ويشربون ولا يتغوطون ولا يمتخطون ولا يبولون طعامهم ذاك جشاء كرشح المسك يلهمون التسبيح والحمد كما تلهمون النفس ● سنن أبي داود 4741 جابر بن عبد الله أهل الجنة يأكلون فيها ويشربون
سنن ابی داود کی حدیث نمبر 4741 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 4741
فوائد ومسائل: آخرت میں جنت کی نعمتیں یا دوزخ کا عذاب کوئی وہمی باتیں نہیں ہیں، بلکہ حقیقی امور ہیں۔ البتہ انہیں اس دنیا پر قیاس نہیں کیا جا سکتا۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 4741