ابوالدرداء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ نے بیماری اور دوا (علاج) دونوں اتارا ہے اور ہر بیماری کی ایک دوا پیدا کی ہے لہٰذا تم دوا کرو لیکن حرام سے دوا نہ کرو“۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 11007) (ضعیف)» (اس کے راوی ثعلبہ مجہول الحال ہیں)
Narrated Abu al-Darda: The Prophet ﷺ said: Allah has sent down both the disease and the cure, and He has appointed a cure for every disease, so treat yourselves medically, but use nothing unlawful.
USC-MSA web (English) Reference: Book 28 , Number 3865
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف ثعلبة بن مسلم روي عنه جماعة ولم يوثقه غير ابن حبان وقال الحافظ: مستور (تق: 846) وباقي السند حسن والحديث صححه ابن الملقن (تحفة المحتاج: 2847) ولبعض الحديث شاھد صحيح (تقدم،الأصل: 3855) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 138
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 3874
فوائد ومسائل: یہ روایت سنداَ ضعیف ہے، تاہم دوسری احادیث سے اس بات کی تائید ہو تی ہے کہ حرام اشیاء مثلاََ شراب اور نشہ آور اشیاء اور زہروں وغیرہ سے علاج جائز نہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 3874