کتاب سنن ابي داود تفصیلات
کتاب: جنازے کے احکام و مسائل
Funerals (Kitab Al-Janaiz)
60. باب الدُّعَاءِ لِلْمَيِّتِ
60. باب: میت کے لیے دعا کا بیان۔
Chapter: The Supplication For The Deceased.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”جب تم میت کی نماز جنازہ پڑھو تو خلوص دل سے اس کے لیے دعا کرو“۔
تخریج الحدیث: «سنن ابن ماجہ/الجنائز 23 (1497)، (تحفة الأشراف: 14993) (حسن)»
Narrated Abu Hurairah: The Prophet ﷺ said: When you pray over the dead, make a sincere supplication for him.
USC-MSA web (English) Reference: Book 20 , Number 3193
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن
مشكوة المصابيح (1674)
ابن إسحاق صرح بالسماع عند ابن حبان (الإحسان: 3077)
● سنن أبي داود | 3199 | عبد الرحمن بن صخر | إذا صليتم على الميت فأخلصوا له الدعاء |
● سنن ابن ماجه | 1497 | عبد الرحمن بن صخر | إذا صليتم على الميت فأخلصوا له الدعاء |
● بلوغ المرام | 459 | عبد الرحمن بن صخر | إذا صليتم على الميت فاخلصوا له الدعاء |