کتاب سنن ابي داود تفصیلات
کتاب: روزوں کے احکام و مسائل
Fasting (Kitab Al-Siyam)
16. باب مَنْ سَمَّى السَّحُورَ الْغَدَاءَ
16. باب: سحری کے کھانے کو «غداء» (دوپہر کا کھانا) کہنے کا بیان۔
Chapter: Whoever Called Sahur, "Al-Ghada" (Breakfast).
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کھجور مومن کی کتنی اچھی سحری ہے“۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 13067) (صحیح)»
Narrated Abu Hurairah: The Prophet ﷺ as saying: How good is the believers meal of dates shortly before dawn.
USC-MSA web (English) Reference: Book 13 , Number 2338
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح
مشكوة المصابيح (1998)
● سنن أبي داود | 2345 | عبد الرحمن بن صخر | نعم سحور المؤمن التمر |
سنن ابی داود کی حدیث نمبر 2345 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 2345
فوائد ومسائل:
کجھور سر تا پا ایک مبارک درخت ہے۔
اور اس کا پھل سحری اور افطاری میں استعمال کرنا مستحب ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 2345