عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ لوگ حج کے ابتدائی زمانے میں خرید و فروخت کرتے تھے پھر انہوں نے اسی مفہوم کی روایت ان کے قول «مواسم الحج» تک ذکر کیا۔
تخریج الحدیث: «انظرما قبلہ، (تحفة الأشراف: 5872) (صحیح)» (اس سند میں واقع عبید مولی ابن عباس مجہول ہیں جبکہ پہلی سند میں واقع عبید لیثی ہیں اور ثقہ ہیں)
Abdullah bin Abbas said: In the beginning when Hajj was prescribed, people used to trade during Hajj. The narrator then narrated the rest of the tradition upto the words, `season of Hajj’.
USC-MSA web (English) Reference: Book 10 , Number 1731
قال الشيخ الألباني: صحيح لغيره
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح انظر الحديث السابق (1734)