موطا امام مالك رواية يحييٰ
45. بَابُ مَا يَجُوزُ مِنَ الْهَدْيِ
45. جو جانور ہدی کے لیے درست ہے اس کا بیان
حضرت ابوجعفر قاری سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عیاش نے دو اونٹوں کو ہدی کیا، ایک اونٹ ان میں سے بختی تھا۔
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 13898، 14087، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 142»